اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آمدنی کے مقابلے میں سرکاری اخراجات کم کرنے کی آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط پوری کردی،رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اخراجات کی نسبت سرکاری آمدنی نمایاں طور پر بڑھ گئی۔ تفصیلات مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے ون اسٹیپ پروموشن کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ نے سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے کی چھٹی کی ساتھ 10 ہزار روپے اسٹائپنڈ مزید پڑھیں
اسلام آباد:حکومت نے بارڈر سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے ملک بھر کے تمام ایئر پورٹس پر بائیو میٹرک مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے ایف آئی اے کو فوری اقدامات اٹھانے کا مراسلہ جاری کیا مزید پڑھیں
لاہورکے نجی کالج میں مبینہ زیادتی کیس میں طالبہ کی جعلی ماں بننے والی ٹک ٹاکرکو آرگنائزڈکرائم یونٹ ماڈل ٹاؤن نے گرفتار کر لیا۔ خاتون نے سوشل میڈیا پر خود کو لڑکی کی والدہ بن کر ویڈیو بنا کر پوسٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد:اٹارنی جنرل نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکا بھیجنے والے وفد کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دیں۔ عافیہ صدیقی کی صحتیابی اور وطن واپس لانے سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بعض اوقات سپریم کورٹ کا ایک جملہ لکھ دینے سے 18, 18 سال تک کیسز چلتے رہتے ہیں، اپنے حکم نامے میں ایسی کوئی آبزرویشن نہیں دیں گے جس مزید پڑھیں
سابق مس ورلڈ اور بالی ووڈ کی خوبصورت ترین اداکارہ ایشوریا رائے آج یکم نومبر 2024 کو اپنی 51 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ یکم نومبر1973کو بھارتی ریاست کرناٹکہ کے شہرمنگلور میں ایک عام سے گھرانے میں پیدا ہونے والی مزید پڑھیں
اسلام آباد:اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ امید ہے 24 گھنٹے میں انتظار حسین پنجوتھہ ریکور ہو جائیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف قطر کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے دوحہ سے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ دوحہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر مملکت برائے ثالثی عزت مآب محمد بن عبد العزیز بن صالح ال مزید پڑھیں
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے معمول کی پریس بریفنگ میں پاکستان کی سیاسی صورت حال بالخصوص تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے متعلق صحافیوں کے سوالات پر پالیسی بیان دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں