Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف کی شرط پوری، آمدن کے مقابلے سرکاری اخراجات کم

Views: 31اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آمدنی کے مقابلے میں سرکاری اخراجات کم کرنے کی آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط پوری کردی،رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اخراجات کی نسبت سرکاری آمدنی نمایاں طور پر بڑھ گئی۔…

ڈی چوک سے گرفتاری کے بعد رہا سرکاری ملازمین کا استقبال، وزیراعلیٰ کا پروموشن کا اعلان

Views: 24وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے ون اسٹیپ پروموشن کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ نے سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے کی چھٹی کی ساتھ 10 ہزار روپے…

بارڈر سیکیورٹی مزید سخت، تمام ایئرپورٹس پر بائیو میٹرک مشینیں نصب کرنیکا فیصلہ

Views: 24اسلام آباد:حکومت نے بارڈر سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے ملک بھر کے تمام ایئر پورٹس پر بائیو میٹرک مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے ایف آئی اے کو فوری اقدامات اٹھانے کا مراسلہ جاری…

مبینہ زیادتی کیس میں طالبہ کی جعلی ماں بننے والی ٹک ٹاکرگرفتار

Views: 26لاہورکے نجی کالج میں مبینہ زیادتی کیس میں طالبہ کی جعلی ماں بننے والی ٹک ٹاکرکو آرگنائزڈکرائم یونٹ ماڈل ٹاؤن نے گرفتار کر لیا۔ خاتون نے سوشل میڈیا پر خود کو لڑکی کی والدہ بن کر ویڈیو بنا کر…

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے امریکا بھیجے جانے والے وفد کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

Views: 28اسلام آباد:اٹارنی جنرل نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکا بھیجنے والے وفد کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دیں۔ عافیہ صدیقی کی صحتیابی اور وطن واپس لانے سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر…

بعض اوقات سپریم کورٹ کا ایک جملہ لکھنے سے 18, 18 سال تک کیسز چلتے رہتے ہیں، چیف جسٹس

Views: 25اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بعض اوقات سپریم کورٹ کا ایک جملہ لکھ دینے سے 18, 18 سال تک کیسز چلتے رہتے ہیں، اپنے حکم نامے میں ایسی کوئی آبزرویشن نہیں دیں گے…

خوبصورتی کی دیوی کی سالگرہ، ایشوریا کتنے برس کی ہوگئیں؟

Views: 27سابق مس ورلڈ اور بالی ووڈ کی خوبصورت ترین اداکارہ ایشوریا رائے آج یکم نومبر 2024 کو اپنی 51 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ یکم نومبر1973کو بھارتی ریاست کرناٹکہ کے شہرمنگلور میں ایک عام سے گھرانے میں پیدا ہونے…

انتظار پنجوتھہ کو 24گھنٹے میں بازیاب کرلیں گے، اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کر دیا

Views: 26اسلام آباد:اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ امید ہے 24 گھنٹے میں انتظار حسین پنجوتھہ ریکور ہو جائیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل…

وزیراعظم قطر کا دورہ مکمل کر کے دوحہ سے وطن واپس روانہ

Views: 25وزیراعظم محمد شہباز شریف قطر کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے دوحہ سے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ دوحہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر مملکت برائے ثالثی عزت مآب محمد بن عبد العزیز بن صالح…

ٹرمپ کے صدر بننے پر عمران خان رہا ہوجائیں گے؟ امریکی ترجمان کا بیان سامنے آگیا

Views: 25امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے معمول کی پریس بریفنگ میں پاکستان کی سیاسی صورت حال بالخصوص تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے متعلق صحافیوں کے سوالات پر پالیسی بیان دیدیا۔ عالمی خبر رساں…