Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 540 خبریں موجود ہیں

سیاسی استحکام کیلئے بات چیت کو تیار ہیں، مذاکرات سے ہی مسائل کاحل نکلے گا، پی ٹی آئی

Views: 30اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام اور ترقی کیلئے بات چیت کو تیار ہیں، مذاکرات سے ہی مسائل کا حل نکلے گا۔ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا…

پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا کا ردعمل آگیا

Views: 25پاکستان میں صوبائی وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے پر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کی معمول کی پریس بریفنگ میں ایک صحافی نے پوچھا کہ پاکستان…

سلمان نے اپنا ”مین آف میچ کا ایوارڈ” صائم کو دیدیا

Views: 32جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے پہلے ون ڈے مڈل آرڈر بیٹر سلمان آغا نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ اوپنر صائم ایوب کو دیدیا۔ گزشتہ روز پارل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو…

قومی اسمبلی نے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیا

Views: 27اسلام آباد:قومی اسمبلی کے اجلاس میں نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024منظور کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں قومی فرانزک ایجنسی بل 2024ء سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوان میں پیش کردیا…

جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہنا بہتر ہے یا الگ؟ منیب بٹ کا اظہار خیال

Views: 25پاکستان شوبز کے اداکار منیب بٹ نے جوائنٹ فیملی میں رہنے کو بہترین قرار دے دیا۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں منیب بٹ نے اپنی فیملی کے ساتھ رہنے کے تجربات شیئر کیے اور اسے…

گیس کی قیمت میں مزید 25 فیصد اضافہ ناانصافی ہے، وزیر توانائی سندھ

Views: 28کراچی:وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ نے اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا۔ صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…

غزہ میں ملٹری آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج کے کمپنی اور اسکواڈ کمانڈرز ہلاک؛ 2 اہلکار زخمی

Views: 27غزہ کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فوج کے اہلکار جیسے ہی عمارت میں داخل ہوئے وہ زمین بوس ہوگئی اور 5 سے زائد فوجی ملبے تلے دب گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے تصدیق کی…

کیا روہت بھی کپتانی چھوڑنے جارہے ہیں؟ سنیل گواسکر کی پیشگوئی

Views: 30سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے بھی روہت شرما کی کپتانی چھوڑنے متعلق خبروں پر لب کشائی کردی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر و کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ ٹیسٹ…

پنجاب میں موسم سرد، لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت کتنے رہا؟

Views: 48لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں سرد اور خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت…

اسلام آباد میں انتہائی تیز رفتاری سے انڈر پاس کی تعمیر کا نیا ریکارڈ

Views: 28اسلام آباد میں انڈر پاس کی تعمیر ریکارڈ مدت میں مکمل کی جائے گی۔ اسلام آباد میں جناح ایونیو ایف 8 ایکسچینج چوک انٹرچینج کا انڈر پاس صرف 42 روز میں مکمل ہو گا۔ انڈر پاس کا 75 فیصد…