Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 540 خبریں موجود ہیں

کرغزستان کے وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Post Views: 4 کرغزستان کے صدر نے وزیراعظم عقیل بیگ جعفروف کو عہدے سے برطرف کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کرغزستان کے صدر دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کو ایک اور عہدے پر…

26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کے 57 ملزمان کی ایک بار پھر رہائی کا حکم

Post Views: 6 اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی کے 57 ملزمان کو مقدمے سے خارج کرکے ایک بار پھر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔…

سابق خاتون کرکٹر نے بمراہ سے آن ایئر معافی کیوں مانگی؟

Post Views: 4 کراچی:آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران سابق برطانوی خاتون کرکٹر نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سے آن ایئر معذرت کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر ایسا گوہا نے ٹیسٹ…

سوات میں مکان کی چھت گرگئی، متعدد افراد زخمی

Post Views: 5 سوات:خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ایک مکان کی چھت گرنے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ مکان کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ ضلع سوات میں مٹہ کے علاقہ بالاسور میں پیش…

اسلام آباد؛ شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا گیا

Post Views: 3 اسلام آباد:اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف محمود خان نے شیر افضل…

واٹس ایپ ویڈیو کالنگ میں 4 زبردست فیچرز متعارف

Post Views: 5 واٹس ایپ نے حال ہی میں اپنے ویڈیو کالنگ آپشن میں نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں، جس کا مقصد کالنگ کے تجربے کو صارفین کیلئے آرام دہ اور پیشہ ورانہ طور پر بہتر بنانا ہے۔ تازہ ترین…

ٹک ٹاکر رجب بٹ کے دفاع میں یاسر شامی سامنے آگئے

Post Views: 2 ٹک ٹاکر رجب بٹ کی غیر لائسنس یافتہ شیر اور اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتاری کے بعد یوٹیوبر یاسر شامی ان کے دفاع میں سامنے آگئے ہیں۔ یاسر شامی نے رجب بٹ کے حق میں اپنے…

جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

Post Views: 4 راولپنڈی:9 مئی سے متعلق جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ اس کے علاوہ کیس میں پی ٹی آئی کے سینئررہنما اور سابق وزیر…

5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت کے فیصلے پرعملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم

Post Views: 4 اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق نیوی افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سے سزائے موت کے فیصلے پر عمل درآمد روکنے کا حکم امتناع ختم کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکیارڈ حملہ کیس میں سزائے…

شہر کے مجسموں پر آنکھیں لگانا بند کریں، امریکی شہر کی عوام سے اپیل

Post Views: 7 ایک امریکی شہر کی کونسل نے شہریوں سے اپیل کی ہے وہ شہر میں رکھے مختلف مجمسمنوں پر آنکھیں چسپاں کرنا بند کردیں۔ اوریگون شہر میں مجسموں اور دیواروں پر مزاحیہ مصنوعی آنکھیں نمودار ہونا شروع ہوگئی…