وزیراعظم کا ہرجانے کا دعویٰ؛ عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:وزیراعظم کی جانب سے ہرجانے کے دعوے سے متعلق کیس میں عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ ہائی کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہرجانے مزید پڑھیں

اعتراض قبول: الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس وقار نے الیکشن درخواستیں سننے سے معذرت کرلی

پشاور:الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس وقار احمد نے اعتراضات عائد ہونے کے بعد الیکشن درخواستیں سننے سے معذرت کرلی۔ زرائع کے مطابق الیکشن ٹریبونل جج جسٹس وقار احمد پر اعتراضات کے معاملے میں جسٹس وقار احمد نے گزشتہ سماعت کا مزید پڑھیں

پشاور میں راج کپور کی 100 ویں سالگرہ منائی گئی

پشاور:آنجہانی فلمسٹار، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر راج کپور کی 100 ویں سالگرہ پشاور میں منائی گئی۔ پشاور میں کلچرل ہیریٹیج کونسل نے کپور ہاؤس میں راج کپور کی 100 ویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر کلچرل ہیریٹیج کونسل کے سیکریٹری شکیل مزید پڑھیں

9 مئی مقدمہ؛ مراد سعید، حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 8 روپوش رہنما اشتہاری قرار

لاہور:9 مئی سے متعلق مقدمے میں عدالت نے مراد سعید، حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 8 روپوش رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ زرائع کے مطابق 9 مئی کو کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے کے مقدمے میں میاں مزید پڑھیں

پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے ملاقات، جلد رہائی کی امید

واشنگٹن:پاکستان کے ایک وفد نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ملاقات کی اور امید ظاہر کی کہ حکومت جلد ان کی رہائی کا فیصلہ کرے گی۔ پاکستانی وفد نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کے بعد ڈاکٹرعافیہ صدیقی مزید پڑھیں

غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم

اسلام آباد:غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم کردیے گئے ہیں۔ زرائع کے مطابق غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کے لیے جامع سکیورٹی فریم ورک تیار کیا گیا ہے، اس حوالے سے مزید پڑھیں

غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 33 کروڑ ڈالر قرض معاہدہ طے پاگیا، رقم سماجی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے اور غربت کے خاتمے کے لیے نچلی سطح پر سماجی تحفظ کو وسعت دینے پر خرچ ہوگی۔ پاکستان مزید پڑھیں

یوکرین کا روس میں تیل ذخیرہ کرنے والے علاقے میں ڈرون حملہ

یوکرین نے وسطی روس میں تیل ذخیرہ کرنے والے علاقے میں ڈرون حملہ کیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین کے ڈرون حملے میں وسطی روس کے علاقے اوریل میں تیل ذخیرہ کرنے والی عمارت اور انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا۔ مزید پڑھیں

بلوچستان؛ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری

کوئٹہ:بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق بلوچستان میں سردیوں کی طویل اور گرم علاقوں میں سردیوں کی مختصر تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن مزید پڑھیں