Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 540 خبریں موجود ہیں

وائلڈ لائف پنجاب کی کارروائی، غیرقانونی شکار کرنے والے 8 ملزمان گرفتار

Views: 31لاہور:وائلڈ لائف ریڈ اسکواڈ پنجاب نے غیرقانونی شکار کرنے والے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان نے بتایا کہ ڈاؤن اسپیشل وائلڈ لائف ریڈ اسکواڈ پنجاب نے گجرات وائلڈ لائف اسٹاف کے ہمراہ دوسری بڑی کاروائی کی ہے۔ بیان…

ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری، ایمازون اور میٹا کا ایک ایک ملین ڈالر دینے کا اعلان

Views: 31ایما زون تقریب حلف برداری کو اپنی پرائمنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے لیے ایما زون اور میٹا نے ایک ایک ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق آن لائن خرید…

ناصر ادیب نے ریما سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

Views: 25پاکستان کی سینئر اداکارہ اور ڈائریکٹر ریما خان سے متعلق متنازعہ بیان پر شدید تنقید کا سامنا ہونے کے بعد ناصر ادیب نے اداکارہ سے معافی مانگ لی ہے۔ ناصر ادیب نے ایک پوڈ کاسٹ میں ہاتھ جوڑ کر…

دوسرے ٹی20 میں شکست؛ حفیظ، شہزاد کی کڑی تنقید

Views: 26جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ اور اوپنر احمد شہزاد نے ایک مرتبہ ٹیم پر کڑی تنقید کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ…

سپریم کورٹ کے فیصلے عوام میں عدم اعتماد کی خلیج بڑھا رہے ہیں، جماعت اسلامی

Views: 28لاہور:جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے عوام میں عدم اعتماد کی خلیج بڑھا رہے ہیں۔ اپنے بیان میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ نظریہ…

ڈی چوک احتجاج: گرفتار 76 ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

Views: 32اسلام آباد کی عدالتوں نے ڈی چوک احتجاج کے نام پر گرفتار کیے گئے 76 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے…

عمران خان نے پہلے بھی مذاکرات کا کہا تھا، بات چیت ضرور ہونی چاہیے، بیرسٹر گوہر

Views: 29اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے بھی مذاکرات کا کہا تھا، بات چیت ضرور ہونی چاہیے۔ ڈسٹرکٹ کورٹس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر…

پشاور؛ نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، ایکسائز آفیسر زخمی

Views: 29پشاور:نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس سےا یکسائز آفیسر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہشت نگری فردوس کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایکسائز اینڈ انٹیلیجنس کے آفیسر بابر جمیل زخمی ہو گئے۔ ابتدائی…

وزیراعظم و دیگر کیخلاف کارروائی کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر دلائل طلب

Views: 29ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 24 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست کو ابتدائی بحث کے لیے مقرر…

افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی دہشت گردی کے ایجنڈے میں القاعدہ کا حصہ بن سکتی ہے، پاکستان

Views: 28نیو یارک:پاکستان نے عالمی برادری کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی سرگرمیوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں سرگرم دہشت گردوں کا یہ سب بڑا گروپ علاقائی اور عالمی سطح پر دہشت گردی…