Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 540 خبریں موجود ہیں

ہمایوں سعید کونسی اداکارہ کے ساتھ جوانی پھر نہیں آنی 3 بنانے والے ہیں؟

Views: 29پاکستان کے معروف اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے مشہور فلم جوانی پھر نہیں آنی کا تیسرا حصہ اپنی ہم عمر اداکارہ کے ساتھ بنانے کا عندیہ دے دیا۔ کراچی میں ہونے والے 17ویں انٹرنیشنل اردو کانفرنس کے دوران…

ریما خان سے متعلق تبصرے پر مشی خان ناصر ادیب پر برس پڑیں

Views: 21پاکستانی اداکارہ اور میزبان مشی خان ساتھی اداکارہ ریما خان کے حوالے سے تبصرہ کرنے پر ڈرامہ رائٹر ناصر ادیب پر برس پڑیں۔ مشی خان نے ناصر ادیب کے ایک بیان پر سخت ردِ عمل دیا ہے جس میں…

چیمپئنز ٹرافی کے معاملات ادھورے چھوڑ کر جے شاہ کا دورہ آسٹریلیا، سوالات اٹھنے لگے

Views: 29آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملات میں تعطل جاری ہے اور اسی دوران انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیئرمین جے شاہ آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں تاہم ان کے اس دورے نے کئی سوالات کو…

مغربی کنارے میں یہودیوں کی بس پر فائرنگ؛ ایک ہلاک اور متعدد زخمی

Views: 22مغربی کنارے میں اسرائیلی شہریوں کی بس پر مسلح نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل سے یہودی آبادکاروں کو نابلس لے جانے والی بس پر مغربی کنارے میں حملہ کیا گیا ہے۔…

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف

Views: 26ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار 3 فیصد تک پہنچنے کی پیشگوئی کردی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا…

نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ

Views: 23اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ دے دیا۔ احتساب عدالت نمبر 3 کی جج عابدہ سجاد نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ نیب کی…

کوئٹہ، وندر آدم کھنڈ کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

Views: 28کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے وندر آدم کھنڈ میں ٹریفک حادثے میں ایک خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا، جاں بحق تمام افراد کی میتوں…

عطا تارڑ نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی تردید کر دی

Views: 27اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا رڑ نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے جس میں پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کی نوید سنائی گئی تھی۔ ایک نجی چینل پر انٹرویو کے دوران عطا تارڑ…

سپریم کورٹ آئینی بینچ؛ پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کیخلاف بیرسٹر گوہر سمیت دیگر کی درخواستیں خارج

Views: 25اسلام آباد:سپریم کورٹ آئینی بینچ نے پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان سمیت دیگر کی دائر درخواستیں خارج کر دیں۔ آئینی بینچ نے پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کے خلاف درخواستوں کو مسترد کرنے کا…

اسٹاک ایکسچینج نے ریکارڈ توڑ دیے، 1لاکھ 13ہزار کی بلند ترین سطح عبور

Views: 26کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے، انڈیکس نے یکے بعد دیگرے تین نئی بلند ترین سطحیں عبور کرلیں۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا اور کاروباری دورانیے میں 2431پوائنٹس…