شہدا اور لاپتا کارکنان کے اہلخانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے، زرتاج گل

اسلام آباد:پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ ڈی چوک پر شہید اور لاپتا کارکنان کے اہل خانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

ڈرائی کلین کے لیے استعمال ہونے والے دو کیمیکل پر پابندی

انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی نے ڈرائی کلیننگ کے لیے استعمال کیے جانے والے دو خطرناک کیمیکلز پر پابندی عائد کردی۔ پی سی ای اور ٹی سی ای نامی بے رنگ محلول گردوں کے کینسر اور دیگر سنجیدہ نوعیت کے صحت کے مزید پڑھیں

نشو نے ریمبو کو بیٹی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کی وجہ قرار دے دیا

پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ نشو جی نے اپنی بیٹی، اداکارہ صاحبہ کے ساتھ پیچیدہ تعلقات کی وجوہات بیان کر دی ہیں۔ حالیہ دنوں یوٹیوب پر اپنے ویلاگز کے ذریعے مقبول ہونے والی مقبول اداکارہ نشو نے مزید پڑھیں

دہرے قتل کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر اشتہاری قرار

گجرات: دہرے قتل کے مقدمے میں عدالت نے سابق وفاقی وزیر کو اشتہاری قرار دے دیا۔ زرائع کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج میاں جاوید اکرم نے دہرے قتل کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی کو اشتہاری قرار مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعزاز میں بیجنگ میں خصوصی ظہرانہ

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اعزاز میں بیجنگ میں کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے خصوصی ظہرانہ دیا گیا۔ کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ حکام نے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کےلیے پی پی اور ن لیگ کی اہم بیٹھک بے نتیجہ ختم

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کے لیے مسلم لیگ (ن) اور پی پی کی رابطہ کمیٹی کے درمیان اہم بیٹھک ہوئی ہے۔ زرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں کے وفود کی اہم بیٹھک پنجاب ہاؤس کی گورنر انیکسی مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی؛ حتمی فیصلہ کب ہوگا، نئی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے اپنے مطالبے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پر دباؤ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی سے کی میزبانی اور ہائبرڈ مزید پڑھیں