لاہور: پنجاب میں گزشتہ کئی روز سے جاری دُھند آج بھی برقرار رہی جس کی وجہ سے موٹر وے کے مختلف سیکشنز اور قومی شاہراہ کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔ موٹر وے پولیس کے ترجمان سید عمران مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان حکومت نے گھروں کی ایسی کھڑکیوں پر پابندی لگا دی جس سے پڑوسیوں اور خود گھر کی خواتین کی بے پردگی کا احتمال ہوتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
کراچی:مذہبی جماعت کے احتجاج کے دوران کراچی کے مختلف مقامات پر دھرنے جاری ہیں، تاہم ٹریفک پولیس کراچی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہر کی بیشتر سڑکوں اور متبادل راستوں پر ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق جاری مزید پڑھیں
لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے تمام اسکولز کو ایک ماہ بعد اپنی دوبارہ رجسٹریشن کروانے کا حکم دیتے ہوئے اسکول بس پالیسی پر عمل نہ کرنے والے اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے مزید پڑھیں
ایف آئی اے امیگریشن نے گداگری کے لیے سعودی عرب جانے کی کوشش کرنے والی 2 خواتین کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر گرفتار خواتین کی شناخت عیشا دیوی اور نیشو دیوی کے نام مزید پڑھیں
حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل غزہ ملین مارچ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہو ں گے اللہ نے چاہا تو غزہ ملین مارچ ہماری طرف سے بین الاقوامی دنیا پر ایک مثبت اثر مزید پڑھیں
لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ کو کامیابی کے ساتھ حکومت کرنی ہے تو اسے اتفاق رائے سے فیصلے کرنے ہوں گے، وہ سمجھتی ہے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہے اور مزید پڑھیں
ایئرپورٹ سیکورٹی فورس نے فیصل آباد کے ہوائی اڈے پر کارروائی کے دوران آئس بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان ایئر پورٹ سکیورٹی فورس کے مطابق فیصل آباد ایئرپورٹ پر عملے نے بروقت کارروائی کر کے دبئی مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پرائز بانڈ واپس کرنے کی مدت ختم ہونے میں صرف چار دن باقی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 40 ہزار، 25ہزار، 15ہزار، 7500مالیت کے مزید پڑھیں
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے سوشل میڈیا پر نماز کی بے حرمتی کرنے کیخلاف یوٹیوبر و دیگر کو نوٹس کاری کردیئے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی کے روبرو سوشل میڈیا پر نماز کی بے حرمتی کرنے سے مزید پڑھیں