Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 540 خبریں موجود ہیں

کرم سے متعلق گرینڈ جرگے کا دوبارہ آغاز

Views: 28ضلع کُرم کے حوالے سے گرینڈ جرگے کا آج دوبارہ اغازہو گیا۔ جرگہ ممبران کی تعداد مکمل نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز معاہدے پردستخط نہیں ہوسکے تھے۔ دونوں فریقین معاہدے کے متعدد نکات پر متفق ہیں۔ جرگے…

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی، آخری اسپتال کو بھی آگ لگادی، متعدد مریض اور طبی عملے کے ارکان شہید

Views: 31غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح میں مغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی حملے میں مزید 4 افراد شہید ہوگئے جب کہ صہیونی ریاست نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے محصور پٹی کے اخری بڑے اسپتال کو بھی آگ…

یونان بھجوانے کا جھانسا دے کر مدرسے کے 3 طلبہ کو اغوا کرنے کی کوشش

Views: 30لاہور:مدرسے کے تین طلبہ کو یونان بھجوانے کا جھانسا دے کر اغوا کرنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی۔ بادامی باغ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اغوا کے مقدمے میں مطلوب 3 بچے بازیاب کروا لیے۔ قبل ازیں…

عمران خان نے ڈیل کی پیش کش مسترد کردی، ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی کال

Views: 31راولپنڈی:سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے نظربندی کی ڈیل مسترد کرتے ہوئے ملک میں سیاسی تبدیلی کے مطالبے پر زور دیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں…

وزیراعظم کا بجلی چوری کیخلاف اقدامات، اووربلنگ کرنیوالے افسران کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

Views: 30اسلام آباد:وزیراعظم نے بجلی چوری کیخلاف اقدامات اور اووربلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا،…

کم وقت میں 49 گرام کاٹن کینڈی کھانے کا ریکارڈ

Views: 32برطانیہ کی اسپیڈ ایٹر لیاہ شُٹکیور نے 60 سیکنڈ میں 49 گرام سبز کاٹن کینڈی کھانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز کے نمائندے ڈیوڈ ولسن کے مطابق لیاہ کو ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے…

دنیا کا سب سے بڑا انجن جو یومیہ 250 ٹن ایندھن استعمال کرتا ہے

Views: 31کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک ایسا بڑا کمبسشن انجن ہے جو 250 ٹن ایندھن استعمال کرتا ہے۔ 14-سلینڈر وارٹسیلا سلزر RTA96-C دو اسٹروک ٹربو چارجڈ ڈیزل والا انجن ہے جو دنیا کا سب سے بڑا کمبسشن…

‘مقدس کوہلی’ سے ‘جوکر کوہلی’ تک کا سفر

Views: 31آسٹریلوی میڈیا نے ویرات کوہلی سے متعلق اپنے ریماکس پر 180 ڈگری کا یوٹرن لے لیا۔ آسٹریلین میڈیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز ڈیبیو کرنے والے اوپنر سیم کونسٹاس سے ویرات کوہلی کو بدتمیزی کرنے پر جوکر…

معروف بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ نے پاکستانی فنکار سے معافی کیوں مانگی؟

Views: 30 پاکستان کے فن موسیقی کے نامور گلوکار وارث بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ کے مشہور ہدایتکار مہیش بھٹ نے ان سے معافی مانگی تھی ایک حالیہ انٹرویو میں وارث بیگ نے بتایا کہ مہیش بھٹ…

اسرائیلی وزیر کی اشتعال انگیزی؛ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کیلیے احاطے میں گھس گیا

Views: 36اسرائیل کے قومی سلامتی وزیراتمار بن گویر نے مسجد اقصیٰ کمپاؤنڈ کا ایک اور متنازع اور اشتعال انگیز دورہ کرڈالا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے یروشلم میں مسجد اقصیٰ…