عائزہ خان اور دانش تیمور کی بچوں کے ساتھ ڈانس ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

پاکستانی ڈراموں کی نامور اداکارہ عائزہ خان اور اداکارہ دانش تیمور کی اپنے بچوں کے ساتھ ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔ نئے سال کی خوشی مناتے ہوئے منظر عام پر آنے والی اس پوسٹ میں دانش مزید پڑھیں

حکومت سے مذاکرات کے اہم دور سے قبل عمران خان کی پارٹی کو اہم ہدایت

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کو قیدیوں کی رہائی پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں ایک مقدمے کی سماعت کے موقع پر بانی پی ٹی آئی سے پی مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ پولیس فورس کے سربراہ کے خیمے پر بم برسا دیئے؛ معاون سمیت 11شہید

اسرائیلی فوج نے آج ایک بار پھر غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کے المواصی کیمپ پر وحشیانہ بمبای کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کے المواصی کیمپ پر بموں کی بارش مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کا فارمولا تیار

اسلام آباد:بجلی کی قیمتوں میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کے لیے فارمولا تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے قیمت میں کمی کے حوالے سے سفارشات حکومت کے حوالے کردیں، بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے جاری وارنٹ گرفتاری منسوخ

راولپنڈی:انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے جاری وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے جب کہ انہیں اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کو بھی روک دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی مین گنڈاپور کے مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر کردیا گیا

اسلام آباد:دفتر خارجہ کی سابق ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وفاقی دارالحکومت میں میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ ممتاز زہرہ بلوچ کو مزید پڑھیں

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 2 انسانی اسمگلر گرفتار

ایف آئی اے اسلام آباد زون نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 2 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کی شناخت اظہر اقبال اور محمد افضال کے نام سے ہوئی۔ ملزم اظہر اقبال مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس: وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث جرح مکمل نہ ہو سکی

راولپنڈی:عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث استغاثہ کے گواہ پر جرح مکمل نہ ہو سکی۔ بانی پی ٹی ائی عمران خان اور سابق خاتون اول بشری مزید پڑھیں

سالِ نو کا شاندار آغاز؛ اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس نے نیا سنگِ میل عبور کرلیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان ہے، جس کے سبب انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سالِ نو کا آغاز ہوتے ہی اسٹاک ایکسچینج میں نئی تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز بھی سرمایہ مزید پڑھیں