کرپشن بے نقاب کرنے والا بھارتی صحافی سیوریج ٹینک میں مردہ پایا گیا

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں 28 سالہ صحافی مکیش چندراکر 3 جنوری کو ایک ٹھیکیدار کی ملکیت سیوریج ٹینک میں مردہ پائے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک مقامی نیوز چینل کے لیے کام کرنے والے مکیش مزید پڑھیں

بگن بازار میں فائرنگ کے بعد پاراچنار روانہ کیے جانے والے قافلے کو روک دیا گیا

کرم کے علاقے بگن بازار میں فائرنگ کے بعد امن معاہدے کے تحت 75 بڑی مال بردار گاڑیوں پر مشتمل پاراچنار روانہ کیے جانے والے قافلے کو روک دیا گیا۔ کچھ دیر قبل روانہ ہونے والے قافلے واپس ٹل آگئے، مزید پڑھیں

کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر بیٹے اور بہو کا تشدد، ماں جان کی بازی ہار گئی

حیدر آباد:بیٹے اور بہو نے کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر ماں پر تشدد کیا، جس سے وہ جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس کے مطابق حیدر آباد کے علاقے گجراتی پاڑے میں گھر میں ہونے والے جھگڑے کے دوران مزید پڑھیں

لوئرکرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر زخمی، اسپتال منتقل

پشاور:لوئرکرم میں بگن کے علاقے میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں ڈپٹی کمشنر زخمی ہو گئے۔ زرئع کے مطابق لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس مسافروں کیلئے غیر محفوظ بن گئی

راولپنڈی:جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس مسافروں کیلئے غیر محفوظ بن گئی۔ سال 2024 میں میڑو بس سروس کے مسافروں کے ساتھ راولپنڈی میں چوری کی 71 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، پولیس کو رپورٹ ہونے والے واقعات کے مطابق تھانہ صادق مزید پڑھیں

پختونخوا؛ بالائی علاقوں میں برفباری سے سرد ی کی شدت بڑھ گئی

پشاور:خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد سرد موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ زرائع کے مطابق صوبے کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری جاری ہے جب کہ صوبائی دارالحکومت پشاور مزید پڑھیں

لوئرکرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر زخمی، اسپتال منتقل

پشاور:لوئرکرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں ڈپٹی کمشنر زخمی ہو گئے۔ زرائع کے مطابق لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں

3 ماہ بعد ٹل پاراچنار شاہراہ کھل گئی، درجنوں ٹرکوں پر مشتمل پہلا قافلہ روانہ

کرم امن معاہدے کے بعد تحت 75 بڑی مال بردارگاڑیوں پر مشتمل قافلہ سیکیورٹی حصار میں پاراچنار روانہ کردیا جب کہ کرم کے لیے پہلے قافلے کو رخصت کرنے کے لئے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف بھی موجود تھے۔ کرم مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات جمہوری عمل کا اہم جزو ہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد:جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات جمہوری عمل کا انتہائی اہم جزو ہیں۔ افہام و تفہیم سے گریز اور مذاکرات سے انکار غیر جمہوری رویہ ہے۔ یہ مزید پڑھیں