Month: جنوری 2025

اس کیٹا گری میں 565 خبریں موجود ہیں

کراچی سے لاپتا بچے صارم کی لاش گھر کے قریب زیرزمین ٹینک سے برآمد

Views: 40کراچی:گیارہ دن سے لاپتا بچے صارم کی لاش گھر کے قریب زیر زمین ٹینک سے برآمد ہو گئی۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سے پراسرار طور پر لاپتا بچے صارم کی لاش مل گئی۔ بچے کی…

جب رکشہ ڈرائیور کو معلوم ہوا کہ اس کا زخمی مسافر کون ہے? رکشہ ڈرائیور کا اہم انکشاف

Views: 31بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کو جمعرات کی صبح ممبئی کے علاقے لنکنگ روڈ پر ایک رکشہ ڈرائیور بھجن سنگھ رانا نے زخمی حالت میں لیلاوتی اسپتال منتقل کیا۔ اداکار پر ان کے گھر میں چوری کے دوران…

شکستوں سے پریشان بھارتی ٹیم نے کوچ بدل لیا

Views: 31مسلسل خراب پرفارمنس اور شکستوں کے بعد دنیا کے امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے نئے کوچ کا تقرر کردیا۔ چیمپئینز ٹرافی سے قبل بھارتی ٹیم اختلافات اور شکستوں کے سبب تنقید کی زد میں…

نوجوان بھارتی اداکار ٹرک کی ٹکر سے ہلاک

Views: 36بھارتی ٹی وی اداکار امن جیسوال ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 23 سالہ ٹی وی اداکار امن جیسوال ممبئی میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوا۔ حادثہ جمعہ کی شام…

ویسٹ انڈیز نے اسپنر سے گیند کرواکر 113 سال پُرانی روایت توڑ دی

Views: 31پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے اسپنر سے گیند کرواکر 113 سال پُرانی روایت توڑ دی۔ ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں گڈاکیش موتی نے پہلی بار ویسٹ انڈیز کیلئے بطور اسپنر…

سونے کی دیواریں اور 170 کمرے،7 کھرب 72 ارب روپے کے گھر میں رہنے والا شخص کون ہے؟

Views: 41بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کو ملک میں سب سے زیادہ پرتعیش زندگی گزارنے والا سمجھا جاتا ہے ۔لیکن سمرجیت سنگھ گائیکواڑ کو کو ئی نہیں جانتا جو سونے کی دیواروں والے 24000 کروڑ بھارتی روپے کے محل میں…

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیا

Views: 40نیو یارک:عالمی منڈی میں خام تیل قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ برینٹ خام تیل 82 ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔ خام تیل قیمت کی موجودہ سطح…

ناقص پرفارمنس اور شکستوں کے بعدبھارتی کرکٹ بورڈنے کھلاڑیوں پر بے جا پابندیاں عائد کردیں۔

Views: 34مسلسل خراب پرفارمنس اور شکستوں کے بعد دنیا کے امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کھلاڑیوں پر بےجا پابندیاں عائد کرنے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر ملکی دوروں پر بیویوں اور گرل فرینڈز سمیت…

کراچی سے فتنہ الخوارج کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

Views: 32کراچی:رینجرز نے اتحاد ٹاؤن سے فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ اورایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا، گرفتارملزم کا تعلق فتنہ الخوارج مفتی نورولی عرف ابوعاصم گروپ سے ہے، گرفتارملزم وزیرستان…

شعیب ملک کے بھتیجے نےویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرلیا

Views: 36سابق کپتان و آل راؤنڈر شعیب ملک کے بھتیجے محمد ہریرہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرلیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے نوجوان…