پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان

اسلام آباد:عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے باعث ملکی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا امکان ہے۔ انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو بھجوا دی۔ پیٹرول ساڑھے تین روپے اور مزید پڑھیں

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس ضلع جیکب آباد سے سامنے آگیا

اسلام آباد:سال 2024 کا 71 واں پولیو کیس سندھ کے ضلع جیکب آباد سے سامنے آگیا۔ پولیو لیبارٹری کے مطابق بچے میں معذوری کی علامات 27 دسمبر 2024 کو ظاہر ہوئیں، سال 2025 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم فروری مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس:حسن نواز نے 9 ارب کی پراپرٹی 18 ارب میں کیسے بیچی؟ حکومت جواب دے،فیصل چوہدری

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نواز شریف کے بیٹے حسن نواز نے نو ارب کی پراپرٹی 18 ارب میں کیوں بیچی؟ حکومت جواب دے۔ اڈیالہ مزید پڑھیں

مذاکرات وہی ہو رہے ہیں جو حکومت کے ساتھ ہو رہے ہیں، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات وہی ہو رہے ہیں جو حکومت کے ساتھ ہو رہے ہیں، 16 جنوری کو مذاکرات میں حکومت کو دو تحریری مطالبات پیش کردیں گے۔ بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

کراچی؛ انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی اسکروٹنی فیس ختم کردی گئی

کراچی میں انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی اسکروٹنی پر عائد فیس ختم کردی گئی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کے سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، کامرس پرائیویٹ، آرٹس مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس؛ اہم محکمے ضم کرنے کی منظوری

ویب ڈیسک January 14, 2025 facebook twitter whatsapp mail اسلام آباد:وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلوں کے ساتھ محکموں کو متعلقہ وزارتوں میں ضم کرنے کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

کوئٹہ کان حادثہ؛ تمام لاشیں نکال لی گئیں ریسکیو آپریشن مکمل

کوئٹہ میں حادثے کا شکار کان میں ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ چیف مائنز انسپکڑ عبدالغنی کے مطابق اسپین کاریز کے علاقت سنجدی میں واقع کوئلے کی کان سے گزشتہ رات آخری لاش نکال لی گئی۔ کان حادثے میں ہلاک مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا سکھر ایم 6 موٹر وے شروع نہ کرنے پر وزیراعظم سے احتجاج

کراچی:وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم کو خط لکھ کر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے سندھ کے لیے کم فنڈز مختص کرنے پر احتجاج کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خط میں کہا مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق 3 گرفتار ملزمان کی شناخت ظفر اقبال، فیضان جاوید اور عظیم جاوید کے نام سے ہوئی۔ملزمان کو گجرانوالہ اور گجرات مزید پڑھیں