گھر میں واردات کے لیے آیا چور روشن دان میں پھنس کر ہلاک

کراچی:لیاقت آباد سی ایریا میں گھر کے روشن دان سے ایک شخص کی لٹکی ہوئی لاش ملی جو گھر میں داخلے کے دوران پھنس کر ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سپرمارکیٹ تھانے کے علاقے لیاقت آباد سی ایریا میں گھرکے مزید پڑھیں

یہ لوگ عمران خان سے ملنے نہیں دے رہے مطالبات کیا خاک مانیں گے، شیر افضل

راولپنڈی:پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ دو جنوری کو مذاکراتی کمیٹی کی میٹنگ ہوئی اتنے دن گزر گئے آج تک یہ ملاقات نہیں کروا پائے یہ مطالبات کیا خاک مانیں گے؟ اڈیالہ جیل کے باہر مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد بڑی مندی، انڈیکس 3 سطحیں کھو گیا

کراچی:اسٹاک ایکسچینج میں آج ابتدائی تیزی کے بعد کاروبار میں بڑی مندی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس 3 سطحیں کھو گیا۔ بازارِ حصص میں بدھ کے روز 1560 پوائنٹس کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر مزید پڑھیں

اداکارہ شردھا کپور پر جیولری ڈیزائن چوری کرنے کا الزام عائد

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شردھا کپور کے جیولری برانڈ پر غیر ملکی برانڈ کے ڈیزائن چوری کرنے کا الزام عائد کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف اور عالیہ بھٹ کی طرح شردھا نے بھی بزنس کی مزید پڑھیں

ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے جیتنے والی ٹیموں میں نیوزی لینڈ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ہملٹن:سال 2020 سے اب تک ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے میچز جیتنے والی ٹیموں میں نیوزی لینڈ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ہملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں فتح حاصل مزید پڑھیں

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی سری نگر سینٹرل جیل میں قرآن پاک کی بے حرمتی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کی قابض فورسز کے اہلکاروں نے سری نگر سینٹرل جیل میں چھاپہ مار کارروائی کی آڑ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی ناپاک جسارت کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں مسافر بردار طیارہ سمندر میں گر کر تباہ؛ ہلاکتیں

یورپی سیاحوں کو آسٹریلیا کے شہر پرتھ سے معروف سیاحتی جزیرے لے جانے والا طیارہ سمندر میں گر کر غرقاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انجن والے چھوٹے طیارے میں 7 افراد سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ نے مزید پڑھیں

زیادہ ٹیکسز پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے مگر آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں، وزیراعظم

کراچی:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زیادہ ٹیکس پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے تاہم ہمیں آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں اور وقت آنے پر آئی ایم ایف کو خیرباد کہیں گے۔ پاکستان اسٹاک مزید پڑھیں