Month: جنوری 2025

اس کیٹا گری میں 565 خبریں موجود ہیں

گھر میں واردات کے لیے آیا چور روشن دان میں پھنس کر ہلاک

Views: 46کراچی:لیاقت آباد سی ایریا میں گھر کے روشن دان سے ایک شخص کی لٹکی ہوئی لاش ملی جو گھر میں داخلے کے دوران پھنس کر ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سپرمارکیٹ تھانے کے علاقے لیاقت آباد سی ایریا میں…

یہ لوگ عمران خان سے ملنے نہیں دے رہے مطالبات کیا خاک مانیں گے، شیر افضل

Views: 27راولپنڈی:پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ دو جنوری کو مذاکراتی کمیٹی کی میٹنگ ہوئی اتنے دن گزر گئے آج تک یہ ملاقات نہیں کروا پائے یہ مطالبات کیا خاک مانیں گے؟ اڈیالہ جیل کے…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد بڑی مندی، انڈیکس 3 سطحیں کھو گیا

Views: 42کراچی:اسٹاک ایکسچینج میں آج ابتدائی تیزی کے بعد کاروبار میں بڑی مندی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس 3 سطحیں کھو گیا۔ بازارِ حصص میں بدھ کے روز 1560 پوائنٹس کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ…

عام کمپیوٹر کی جگہ اب اے آئی سپر کمپیوٹر استعمال ہونگے

Views: 40اے آئی ٹیکنالوجی کے اس دور میں، اگر آپ اپنا ذاتی اے آئی سپر کمپیوٹر تلاش کر رہے ہیں تو Nvidia کے پاس آپ کے لیے اچھی خبر ہے۔ چِپ بنانے والی کمپنی اینویڈیا نے کنزیومر الیکٹرانک شو (CES)…

اداکارہ شردھا کپور پر جیولری ڈیزائن چوری کرنے کا الزام عائد

Views: 34بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شردھا کپور کے جیولری برانڈ پر غیر ملکی برانڈ کے ڈیزائن چوری کرنے کا الزام عائد کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف اور عالیہ بھٹ کی طرح شردھا نے بھی بزنس…

نیلم منیر کے شوہر کون ہیں؟ ندا یاسر کا بڑا انکشاف

Views: 28پاکستان کی مشہور اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر نے نیلم منیر کے شوہر کی شہریت سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ اداکارہ نیلم منیر ان دنوں اپنی دبئی میں ہونے والی شاندار شادی کی تقریب کے بعد…

ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے جیتنے والی ٹیموں میں نیوزی لینڈ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

Views: 33ہملٹن:سال 2020 سے اب تک ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے میچز جیتنے والی ٹیموں میں نیوزی لینڈ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ہملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں فتح…

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی سری نگر سینٹرل جیل میں قرآن پاک کی بے حرمتی

Views: 42مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کی قابض فورسز کے اہلکاروں نے سری نگر سینٹرل جیل میں چھاپہ مار کارروائی کی آڑ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی ناپاک جسارت کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ…

آسٹریلیا میں مسافر بردار طیارہ سمندر میں گر کر تباہ؛ ہلاکتیں

Views: 34یورپی سیاحوں کو آسٹریلیا کے شہر پرتھ سے معروف سیاحتی جزیرے لے جانے والا طیارہ سمندر میں گر کر غرقاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انجن والے چھوٹے طیارے میں 7 افراد سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ…

زیادہ ٹیکسز پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے مگر آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں، وزیراعظم

Views: 35کراچی:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زیادہ ٹیکس پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے تاہم ہمیں آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں اور وقت آنے پر آئی ایم ایف کو خیرباد کہیں گے۔ پاکستان…