Month: جنوری 2025

اس کیٹا گری میں 565 خبریں موجود ہیں

گداگری اور جعل سازی میں ملوث خاتون سمیت 2 مسافروں کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام

Views: 39ائیرپورٹ سیکورٹی فورس(اے ایس ایف) نے گداگری اور جعلسازی میں ملوث خاتون سمیت 2 مسافروں کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی…

پاک آرمی کا دیوسائی کے بلند ترین اور برفیلے میدان میں تربیتی مقابلہ

Views: 30پاک آرمی کے جوانوں کے لیے دیوسائی کے بلند ترین اور برفیلے میدان میں تربیتی مقابلہ ہوا۔ سنو لیپرڈ مقابلہ چلم میں برف سے لدے 24سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں دیوسائی کے میدانی علاقوں میں منعقد کیا جاتا ہے۔…

وزیراعظم کی صحت کی سہولیات سے متعلق اسلام آباد کو پورے ملک کیلیے ماڈل بنانے کی ہدایت

Views: 39اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے صحت کی سہولیات کے حوالے سے اسلام آباد کو پورے ملک کے لیے ماڈل بنانے اور وفاقی حکومت کے زیر انتظام صحت کی دیکھ بھال کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی…

عمران خان اوربشریٰ بی بی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 11 فروری تک توسیع

Views: 32اسلام آباد کی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 6 مقدمات میں ضمانت میں 11 فروری تک توسیع کردی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ…

واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے انتہائی کارآمد فیچر متعارف

Views: 35اگر آپ آئی فون پر مشہور میسجنگ ایپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو کبھی آپ کی خواہش ہوئی ہوگی کہ کاش آپ کے فون میں ایک سے زیادہ واٹس ایپ اکاؤنٹس ہوتے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ ایپل…

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اور ججز آئینی کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کیا؛ سپریم کورٹ

Views: 34اسلام آباد:سپریم کورٹ نے رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اور ججز آئینی کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کیا۔ جسٹس منصور…

عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے بین الاقوامی رابطہ کاری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی

Views: 34پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر بین الاقوامی رابطہ کاری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سابق سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف رؤف…

مبینہ توہین میں چیف جسٹس کو بھی شامل کیا گیا، کیا ججز کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں، جسٹس مندوخیل

Views: 30سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کو جاری شوکاز نوٹس کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل نمٹادی جب کہ سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے جب توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی گئی تو…

کل حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

Views: 34اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کل حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھیں گے، اس حوالے سے باضابطہ آگاہ بھی کردیا ہے۔ اسد قیصر و میڈیا نمائندگان کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے…

افریقا کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والی دراڑ کے متعلق سنسنی خیز انکشاف

Views: 43سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ برِاعظم افریقا میں دریافت ہونے والی دراڑ ماضی میں قیاس کی گئی رفتار سے دُگنی شرح سے پھیل رہی ہے۔ 2005 میں ایتھوپیا کے صحرا میں پہلی بار دریافت ہونے والی 35…