Month: اگست 2025
یوٹیوب نےAI پر مبنی نیا فیچر متعارف کروادیا۔
یوٹیوب نے شارٹ ویڈیو بنانے والوں کےلیے ایک ایسا فیچر متعارف کرایا ہے جو گیم چینجر ثابت ہوسکتا ہے۔ اب صارفین صرف ٹیکسٹ لکھ کر مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے اپنی مرضی کی ویڈیوز بناسکیں گے۔ یوٹیوب نے اپنے…
بچپن میں نیند کی کمی نوجوانی میں خودکشی کا باعث بن سکتی ہے۔
بچوں کی نیند کے مسائل کو معمولی سمجھنا والدین کےلیے بڑی غلطی ثابت ہوسکتی ہے۔ حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق نے یہ انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں نیند کی کمی نوجوانوں میں خودکشی کے رجحانات کو بڑھا…
پانی کی بوتل کےنیلے، پیلے، سیاہ، سبز ڈھکن میں کیا راز چھپا ہے ؟
لاہور:منرل واٹر کی بوتلیں پینا رواج بن چکا مگر کبھی آپ نے غور کیا کہ ان کے ڈھکن مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں؟ ’’نیلے‘‘ ڈھکن کا مطلب ہے، پانی معدنیات سے قدرتی چشموں سے حاصل کیا گیا۔ ’’سیاہ‘‘ ڈھکن والی…
راکھی ساونت کا 10 پاکستانیوں اور 10 بھارتیوں کو عمرے پر بھیجنے کا اعلان
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی ذاتی خرچ پر 20 افراد کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے بھیج رہی ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں راکھی ساونت نے بتایا کہ وہ…
اداکارہ صبا قمر نے کراچی میں رہنے کو مشکل قرار دے دیا
پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں کراچی میں طویل عرصے تک رہنے کے اپنے تجربات پر کھل کر بات کرتے ہوئے اپنی مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ صبا قمر نے مزاحیہ انداز میں کہا، ’’کراچی میں…
صائم کے بعد فخر بھی چیمپئینز ٹرافی سے باہر
اوپنر صائم ایوب کے بعد فخر زمان بھی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔ گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان فیلڈنگ کے دوران باؤنڈری لائن زخمی…
کراچی؛ ڈمپر اور بس میں تصادم، خواتین سمیت 10 سے زائد مسافر زخمی
کراچی:حب ریور روڈ پر مسافر بس اورڈمپرکے تصادم کے نتیجے میں خواتین اور ڈمپر ڈرائیور سمیت 10سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ جمعرات کی صبح سعید آباد تھانے کےعلاقے میں پولیس ٹریننگ سینٹرکے سامنے حب ریورروڈ پرمسافرمزدا اورڈمپرکے تصادم کے…
چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم دبئی روانہ
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں اپنا اہم ترین میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کراچی سے دبئی کیلئے روانہ ہوگئی۔ زرائع کے مطابق قومی ٹیم چیمپئینز ٹرافی کے ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلئے دبئی روانہ ہوگئی ہے تاہم نیوزی لینڈ…
انسداد دہشتگردی کیلیے پُرعزم؛ پاک ترکیہ افواج کی مشترکہ مشقیں ختم
راولپنڈی:انسداد دہشت گردی کے لیے پُرعزم پاکستان اور ترکیہ کی افواج کی مشرکہ مشقیں ختم ہو گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک ۔ ترکیہ اتاترک ۔ XIII کے عنوان سے پاک فوج…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے سنیارٹی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
اسلام آباد:اسلام آبادہائی کورٹ کے 5ججز نے سینارٹی کیخلاف درخواست دائر کردی۔ منیر اے ملک اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے 49صفحات پر مشتمل درخواست آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت دائر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر…