ایبٹ آباد ؛ایبٹ آباد تھانہ نواں شہر کی حدود دھمتوڑ میں سکول کے بچوں سے بھری گاڑی کھائی میں جا گری, جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 11 شدید زخمی ہوگئے ۔
ایبٹ آباد جاں بحق ہو نے والوں میں ڈرائیور اور بچی شامل ہیں۔گاڑی بگنوتر سے سکول کے بچوں کو لے کر ایبٹ آباد جارہی تھی ۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments