اسلام آباد؛ جی ایٹ ون میں فائرنگ سے دو افراد زخمی juratcom مارچ 25, 2025March 25, 2025 0 تبصرے 278 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اسلام آباد تھانہ کراچی کمپنی کی حدود جی ایٹ ون میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے دو شہریوں کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔