Month: اپریل 2025
اسرائیلی فوج کا صحافیوں کے خیموں پر حملہ، ایک صحافی زندہ جل گیا، 7 زخمی
Post Views: 6 غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے النصر اسپتال کے قریب صحافیوں کے خیموں پر بمباری کر دی، جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی صحافی زندہ جل گیا جبکہ سات دیگر شدید جھلس گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق…
9 مئی سے متعلق کیسز: ضمانت کے فیصلوں میں بعض عدالتی فائنڈنگ درست نہیں، چیف جسٹس
Post Views: 5 چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ درست ہے ضمانت کے فیصلوں میں بعض عدالتی فائنڈنگ درست نہیں۔…
شہری کی بازیابی کیلیے آپریشن کے دوران زخمی ہونے والا سب انسپکٹر شہید
Post Views: 11 راولپنڈی/ لاہور:صوابی میں ایک ہفتہ قبل اغواء شہری کی بازیابی کے لیے آپریشن کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے سب انسپکٹر ہارون حیات شہید ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سب انسپکٹر ہارون حیات…
شراب، اسلحہ برآمدگی کیس، علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار
Post Views: 6 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلی خیبرپختوانخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی…
نظر بندی قانون کیس؛ لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی بینچ تحلیل
Post Views: 3 لاہور:نظر بندی قانون کے سیکشن تین کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی بینچ تحلیل ہوگیا۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی۔ پانچ رکنی…
دنیا بھر میں آج صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے.
Post Views: 4 آج دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے .جس کا مقصد عوام میں صحت سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔ یہ دن ہر سال 7 اپریل کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے…
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے نئی کِٹ کی رونمائی کر دی
Post Views: 8 لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے لیے اپنی نئی کِٹ کی رونمائی کر دی۔ اتوار کے روز، ٹیم نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو میں کپتان شاہین شاہ آفریدی،…
ڈی آئی خان; سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سرغنہ سمیت 9 خوارج ہلاک
Post Views: 8 اسلام آباد:ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹکوارہ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 اپریل کی درمیانی شب آپریشن کرتے ہوئے 9 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…
لاہور؛ نشے کی خاطر ساتھی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
Post Views: 7 لاہور:مصری شاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نشے کی خاطر ساتھی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے ایک روز قبل قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں ساتھیوں کے مل…
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 14 سالہ فلسطینی نژاد امریکی لڑکا شہید
Post Views: 11 فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے علاقے ترمسعیا میں ایک 14 سالہ فلسطینی نژاد امریکی شہری عمر محمد ربیع کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ ترمسعیا کے میئر عدیب لافی نے رائٹرز…