132

ریڈیو پاکستان کی سابق ڈپٹی کنٹرولر پروگرام عبیدہ سید انتقال کرگئیں

ریڈیو پاکستان کی سابق ڈپٹی کنٹرولر پروگرام عبیدہ سید انتقال کرگئیں.تفصیلات کے مطابق ریڈیو پاکستان کی سابق ڈپٹی کنٹرولر پروگرام ، شاعرہ اور افسانہ نگار عبیدہ سید ہفتہ کی سہ پہر لندن میں انتقال کرگئیں. خاندانی ذرائع کے مطابق وہ تین ہفتے سے کومے میں تھیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں