Month: مئ 2025

اس کیٹا گری میں 388 خبریں موجود ہیں

زہریلی مٹھائی کھانے سے 3 بہن بھائی جاں بحق، والدہ کی حالت نازک

Post Views: 23 پبی:زہریلی مٹھائی کھانے سے تین بہن بھائی جاں بحق ہو گئے جب کہ ان کی والدہ کی حالت نازک ہے۔ خیبر پختونخوا میں نوشہرہ کے علاقے اضاخیل میں زہریلی مٹھائی کھانے سے جاں بحق ہونے والے 3…

آصف رضا میر نے سجل اور احد کی علیحدگی پر خاموشی توڑ دی

Post Views: 18 معروف سینئر پاکستانی اداکار آصف رضا میر نے اپنی سابقہ بہو سجل علی کے ساتھ کام اور سوشل میڈیا رجحانات پر تبصرہ کیا ہے جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے۔ آصف رضا میر نے پہلی…

راولپنڈی سے پی ایس ایل دوبارہ شروع کر کے ثابت کیا ہم بزدل نہیں، شعیب اختر

Post Views: 19 راولپنڈی:سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر حملے کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز وہیں سے دوبارہ شروع کرنا…

مارگلہ ہلز کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

Post Views: 15 اسلام آباد:سیدپور درہ جنگل نمبر 15 اور روملی کے قریب مارگلہ ہلز کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ ترجمان اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے مطابق اسلام آباد وائلڈ لائف اور وفاقی ترقیاتی ادارہ کے…

آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا، آئندہ مالی سال سے متعلق پالیسی سطح کے مذاکرات جاری

Post Views: 16 آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا جب کہ پاکستان اور عالمی مالیاتی ٹیم کے درمیان آئندہ مالی سال 2025-26 سے متعلق پالیسی سطح کے مذاکرات شروع ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ نے کہا…

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

Post Views: 16 کراچی:وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، وزیراعظم پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں سے خطاب کریں گے۔ کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔…

پاکستان جھکنے والا نہیں، بھارت جتنی جلدی یہ بات سمجھ جائے اچھا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Post Views: 13 ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی تسلط کے سامنے جھکے گا نہیں اور بھارت جتنی جلدی یہ بات سمجھ جائے اچھا ہے۔ ترک نیوز ایجنسی اناطولیہ…

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن منایا جارہا ہے

Post Views: 23 آج17 مئی 2025 کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر (hypertension) کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس سال کا موضوع ہے: “اپنا بلڈ پریشر درست طریقے سے ناپیں، اسے قابو میں رکھیں، اور…

نیٹ فلکس کے مقبول شو “ویڈنزڈے” کا سیزن 2 کب ریلیز ہوگا؟ مداحوں کیلئے خوشخبری

Post Views: 19 نیٹ فلکس کے مشہور سپرنیچرل سیریز “ویڈنزڈے” کا دوسرا سیزن مداحوں کے لیے خوشخبری لے کر آ رہا ہے۔ نیٹ فلکس نے تصدیق کی ہے کہ “ویڈنزڈے” سیزن 2 کو دو حصوں میں ریلیز کیا جائے گا۔…

شہباز شریف کی جاتی امرا آمد، نواز شریف کی جنگ میں کامیابی پر مبارک باد

Post Views: 4 لاہور:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف جاتی امراء رائے ونڈ پہنچ گئے جہاں انہوں نے صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقات میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی اور ملکی سلامتی…