137

موٹروے پولیس کا سپاہی اہلیہ کے ہاتھوں قتل

محلہ سلطانی خیل میاں خان گاؤں مردان میں محمد زبیر ولد سلیم (عمر 30 سال) کو اُس کی اہلیہ نے کل رات گھر میں قتل کر دیا۔ زبیر نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس میں سپاہی کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے. اور تین چھوٹے بچوں کے والد تھے۔ پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد ایف آئی آر درج کر لی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں