165

سوات سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے بچے کا جسد خاکی چارسدہ سے برآمد

سوات سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے بچے کا جسد خاکی چارسدہ سے برآمد کرلیا گیا .ذرائع کے مطابق دریائے سوات میں بہہ جانے والے ایک ہی خاندان کے 18 لو گوں میں سے ایک اور بچے کی لاش چار سدہ سے مل گئی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور کاروائی کے بعدآبائی علاقے منتقل کیا جائیگا. اب بھی خاندان کا 1 فرد لاپتہ ہے، جس کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں