115

کوہاٹ روڈ بازید خیل سٹاف پر فائرنگ سکول کا بچہ جانبحق

کوہاٹ روڈ بازید خیل سٹاف پر فائرنگ سے سکول کا بچہ جانبحق ہو گیا۔ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ بڈھ بیر کی حدود بازید خیل میں سابقہ قتل کی دشمنی کی بنا پر فریق اول کامران ساجد پسران سفیر نے فریق دوم عاطف ولد غلاف ساکنان نازید خیل پر باارادہ قتل فائرنگ کی ہے.جن کی فائرنگ سے سکول کا بچہ طفل یونس ولد اسحاق جان بحق ہوگیا ۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی بڈھ بیر سرکل ظفر خان مقامی پولیس کے ہمراہ فوری موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹ مورٹم کیلئے منتقل کردیا.
ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ زنی کا سلسلہ جاری ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں