Month: جون 2025

اس کیٹا گری میں 431 خبریں موجود ہیں

ایران اسرائیل جنگ: معاملہ بات چیت سے حل کرنے کی کوشش، یورپی وزرائےخارجہ کا ایران سے جوہری مذاکرات کا فیصلہ

Post Views: 16 Pجرمنی، فرانس اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ رواں ہفتے جمعے کو جنیوا میں ایرانی ہم منصب کے ساتھ جوہری پروگرام پر اہم مذاکرات کریں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی وزرائے خارجہ پہلے یورپی یونین…

فیلڈ مارشل کی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات، تجارت، توانائی سمیت ایرانی مسئلے پر اہم بات چیت

Post Views: 21 واشنگٹن: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات، تجارت، توانائی سمیت ایرانی مسئلے پر اہم بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فیلڈ مارشل…

شاپنگ کے بہانے خاتون کو بلا کر جبری زیادتی کرنیوالےمجرم کو 25 سال قید و جرمانہ

Post Views: 15 راولپنڈی:شاپنگ کے بہانے خاتون کو بلا کر جبری زیادتی کرنے والے مجرم کو 25 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے تھانہ پیر ودھائی میں…

ہم سی پیک کو مزید فروغ دیں گے، چینی سفیر

Post Views: 17 اسلام آباد:پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ نے دونوں ممالک کو بہترین دوست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو فروغ دیں گے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے…

ایران کا بڑا دعویٰ: اسرائیل کا پانچواں ایف-35 لڑاکا طیارہ مار گرایا

Post Views: 18 ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کا پانچواں ایف-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ تباہ کر دیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ طیارہ تہران کے جنوب مشرقی علاقے ورامین کے قریب فضائی دفاعی نظام نے…

ٹرمپ کے نام پر مارکیٹ میں نیا اسمارٹ فون متعارف

Post Views: 9 ٹرمپ کے نام سے مارکیٹ میں ایک نیا فون اور موبائل نیٹ ورک متعارف کروا دیا گیا ہے جسے Trump Mobile کا نام دیا گیا ہے۔ ٹرمپ موبائل ایک ورچوئل نیٹ ورک آپریٹر (MVNO) ہے جس کا…

دنیا کا مہنگا ترین کی بورڈ

Post Views: 16 دنیا کا سب سے مہنگا کی بورڈ Adata Golden Summoner ہے، جس کی قیمت تقریباً 10,000 ڈالرز ہے۔ یہ کی بورڈ XPG Summoner گیمنگ کی بورڈ کا گولڈ پلیٹڈ ورژن ہے۔ پورا کی بورڈ 24 کیرٹ سونے میں…

پاک بحریہ کی بر وقت کاروائی ،بھارتی ٹینکر کے زخمی سیفیرر کو اسپتال منتقل کردیا

Post Views: 9 لاہور:پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی(پی ایم ایس اے) نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لائبیریا کے پرچم بردار ٹینکر کے بھارت سے تعلق رکھنے والے عملے کے زخمی رکن کو مقامی اسپتال منتقل کیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان…

کانسرٹ میں ’میرب‘ کے نعرے لگنے پر عاصم اظہر کا ردعمل وائرل ہوگیا

Post Views: 22 عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ’میرب‘ کے نعرے لگنے پر گلوکار کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ معروف پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کے حالیہ کانسرٹ میں اُس وقت غیر متوقع صورت حال پیدا ہوگئی جب مداحوں…

کراچی کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، 60 قرآن پاک بلکل درست حالت میں برآمد

Post Views: 19 کراچی:گلستان جوہر میں واقعے نجی شاپنگ مال میں آتشزدگی کے باعث جہاں لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا وہیں سے 60 قرآن شریف صحیح حالت میں برآمد ہوئے۔ شدید نوعیت کی آگ کنٹرول کرنے کے…