Month: اگست 2025
سابق صدر پرویز مشرف کی بھارت میں آبائی اراضی اور جائیداد نیلام
سابق صدر پرویز مشرف کی بھارت میں آبائی اراضی اور جائیداد نیلام,اینمی پراپرٹی کے تحت رجسٹر جنرل(ر) پرویز مشرف اور ان کے خاندان کی آبائی زمین نئے خریداروں کے نام رجسٹر کردی گئی.رپورٹ کے مطابق سابق فوجی صدر پرویز مشرف…
کوہاٹ: گیس لیکج دھماکے میں زخمی سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی انتقال کرگئے
کوہاٹ ;مسلم لیگ ن کے سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کھار یاں کے ہسپتال میں جاں بحق ہوگئے۔ عباس آفریدی گزشتہ شام اپنے ساتھیوں کے ساتھ حجرہ عظیم باغ میں بیٹھے ہوئے تھے…
وسیم اکرم کا مجسمہ دیکھ کر میمز کا طوفان اُمڈ آیا
حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم کے باہر لگے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے مجسمے پر مداح بھڑک اُٹھے۔ اس مجسمے میں بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز کو اس کے ٹریڈ مارک بالنگ کے انداز میں دکھایا گیا ہے، جس…
پشاور سمیت پختونخوا کے کئی علاقوں میں افغان مہاجرین آج عید منا رہے ہیں
پشاور:خیبر پختونخوا میں کئی مقامات پر افغان مہاجرین آج عیدالاضحیٰ منا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب، امارات سمیت کئی خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے جب کہ پاکستان میں بوہری برادری بھی آج عید…
حافظ آباد: شوہر کے سامنے خاتون کے گینگ ریپ میں ملوث دوسرا ملزم بھی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
پنجاب کے شہر حافظ آباد میں شوہر کے سامنے خاتون کے مبینہ گینگ ریپ میں ملوث دوسرا ملزم بھی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا جب کہ گزشتہ روز گھناؤنے فعل میں ملوث گرفتار ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ…
چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان آج عیدالاضحیٰ منا رہے ہیں۔
چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان آج عیدالاضحیٰ منا رہے ہیں۔ عیدالاضحیٰ کے پہلے روز انہوں نے اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری دی۔ یاد رہے کہ عیدالفطر کے موقع پر ایمل ولی خان نے اعلان…
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، صدرٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں اپنے کردار کا دعویٰ دہرا دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں جرمن چانسلر فریڈرک مرٹز سے ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو میں صدر…
عید الاضحیٰ کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں 2 ہزار سے زائد قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ
ابو ظہبی ؛عید الاضحیٰ پر متحدہ عرب امارات میں 2 ہزار سے زائد قیدیوں کو رہا کیا جائے گا. عید الاضحیٰ پر متحدہ عرب امارات میں جیلوں سے 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا گیا…
اے این ایف آپریشنز میں 67 لاکھ کی منشیات برآمد، خاتون سمیت 6 اسمگلر گرفتار
راولپنڈی:اے این ایف نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن کے دوران مجموعی طور پر 62.287…
190عمران خان بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست: نیب کو اسپیشل پراسکیوٹر تعینات کرنے کی مہلت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور سابق خاتون اول کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران نیب اسپیشل پراسکیوٹر تعینات کرنے کا…