“اسٹیڈیم کے باہر لوگ مر رہے تھے” کوہلی وکٹری پریڈ نہ رکوانے پر تنقید کی زد میں

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی اسٹیڈیم کے باہر وکٹری پریڈ نہ رکوانے پر ویرات کوہلی جیت کے اگلے ہی روز تنقید کی زد میں آگئے۔ گزشتہ روز رائل چیلنجرز بنگلور فتح کا جشن منانے مزید پڑھیں

سرِعام پھانسی پر لٹکاؤ، فنکاروں کا ثنا یوسف کے قاتل کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل پر شوبز شخصیات کا اظہارِ افسوس کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں 17 سالہ ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے بہیمانہ قتل پرعوام سمیت فنکاروں میں بھی شدید مزید پڑھیں

کراچی؛ بااثر شخص کے تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان موٹر سائیکل سوار نے ملزم کو معاف کردیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بااثر شخص کے تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان موٹر سائیکل سوار نے ملزم کو معاف کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ڈیفنس میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے مزید پڑھیں

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی، آبی جارحیت ہے، بھارت کو اس کا بھی جواب دیں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کا سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی، سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی اور آبی جارحیت ہے، معرکہ حق کی طرح بھارت کو آبی جارحیت کا بھی جواب دیں گے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ معصوم فلسطینی بچوں اور عورتوں کے قاتلوں کو برباد کردے، خطبہ حج میں خصوصی دعا

مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایمان والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہئے اور تقویٰ اختیار کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ شیطان مسلمانوں کا دشمن مزید پڑھیں

وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر دو روزہ دورہ سعودی عرب کیلئے اسلام آباد سے جدہ روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم کا مزید پڑھیں

ٹیکس تنازع؛ بورڈ اور کرکٹرز میں معاملات طے پاگئے

سری لنکن کرکٹرز اور حکام کے درمیان ٹیکس تنازع کا عبوری معاہدہ طے پاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مارچ میں مینز اور ویمنز کرکٹرز کی جانب سے بورڈ اور ان لینڈ ریونیو ڈپارٹمنٹ کے درمیان انکم ٹیکس تنازع کے خلاف مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت؟ بیرسٹر گوہر کا رد عمل سامنے آگیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا رد عمل سامنے آگیا۔ رپورٹ کے مطابق سابق گورنر اور مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج مسلسل دوسرے دن کاروبار کی بلند ترین سطح پر

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے دن کاروبار بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں جمعہ کے روز عام تعطیل کے باعث آج جمعرات کو کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں 100 انڈیکس بلند مزید پڑھیں