Month: جون 2025
کراچی؛ ڈیفنس میں موٹر سائیکل سوار پر تشدد کرنے والے بااثر شخص کا جسمانی ریمانڈ منظور
Post Views: 7 کراچی ڈیفنس فیز 6 خیابان اتحاد میں شہری پر تشدد کرنے والے بااثر شخص کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ڈیفنس اتحاد کمرشل…
’پھول پیش کرنےکے بعد فائرنگ کی‘ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قاتل گرفتار، فرار ہونے کی ویڈیو سامنےآگئی
Post Views: 5 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 ون میں واقع اپنے گھر میں قتل کی گئی نوجوان ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے مبینہ قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس ذرائع نے…
بنوں پولیس نے دہشت گردوں کا تھانہ میریان پر حملہ ناکام بنا دیا
Post Views: 2 خیبر پختونخوا پولیس نے بنوں کے میریان تھانہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ بنوں میں دس سے پندرہ مسلح دہشت گردوں نے رات گئے تھانے پر حملہ…
اسلام آبادہائیکورٹ نے دامنِ کوہ سے ریڑھی بانوں کو بے دخل کرنے سے روک دیا
Post Views: 7 اسلام آباد:ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں دامنِ کوہ سے ریڑھی بانوں کو بے دخل کرنے سے روک دیا۔ مارگلہ پہاڑیوں کے پرفضا مقام دامن کوہ سے ریڑھی بانوں کی بے دخلی کے خلاف کیس کی سماعت…
عیدالاضحیٰ کے پیش نظر کے پی حکومت کا سیاحوں کی سہولت کیلیے بڑا فیصلہ
Post Views: 5 پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مختلف سیاحتی مقامات پر کیمپنگ پاڈز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ سیاحت کے مطابق خیبر پختونخوا کے پرفضا سیاحتی مقامات پر سیاحوں کے لیے کیمپنگ پاڈز بنائے گئے تھے،…
تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس ریلیف میں اہم پیشرفت، آئی ایم ایف شرح کم کرنے پر آمادہ
Post Views: 11 تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس ریلیف سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جب کہ آئی ایم ایف انکم ٹیکس کی شرح کم کرنے پر آمادہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ…
دنیا کے 5 عجیب و غریب مقابلے کے کھیل
Post Views: 17 ہم میں سے اکثر کھیلوں کی دنیا میں فٹبال، ہاکی، کرکٹ اور اسنوکر جیسے معروف کھیلوں سے واقف ہیں لیکن ان کھیلوں کے علاوہ دنیا بھر میں کئی دلچسپ اور عجیب و غریب مقابلے بھی منعقد کیے…
لندن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا ملعون عدالت سے مجرم قرار
Post Views: 8 لندن : برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ترک قونصل خانے کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملعون شخص کو عدالت نے مجرم قرار دے کر 240 پاؤنڈ (تقریباً 325 ڈالر) جرمانہ کر دیا ہے۔…
مودی سرکار کی بدترین غفلت؛ 36 لاکھ سے زائد بھارتی سیلاب سے متاثر
Post Views: 19 بھارت میں بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کی غفلت کے نتیجے میں 36 لاکھ سے زائد بھارتی عوام سیلاب سے متاثر ہو گئے۔ مودی سرکار آسام سمیت شمال مشرقی بھارت میں شدید بارشوں اور…
فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک
Post Views: 4 سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارت کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ فتنہ الہند سے تعلق رکھنے والے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…