پشاور: مولانا فضل الرحمان کے بھائی اور سیاسی رہنما انجینیئر ضیاءالرحمان نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کر لیا ہے۔
انجینیئر ضیاءالرحمان نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ علی امین گنڈاپور تمہارا چیلنج قبول ہے تمہاری اوقات نہیں کہ مولانا فضل الرحمان تمہارا چیلنج قبول کرے۔
انہوں نے وزیر اعلیٰ پختونخوا کو مخاطب کرتے ہوئے مزید کہا کہ پہلے تم مفتی محمود کے اس بیٹے سے مقابلہ کرکے دکھاؤ۔
Load/Hide Comments