چارسدہ:تھانہ تنگی کی حدود اینزرہ کندہ بھٹو کلے میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے معروف مذہبی رہنما پیر ابراہیم جاں بحق جبکہ ان کے ہمراہ موجود پولیس اہلکار ذاکر ولد ساز محمد شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی اہلکار کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
Load/Hide Comments