بونیر;بر گوکند شگئی میں ماں بیٹی سیلابی ریلے میں بہہ گئیں

بونیر;بر گوکند شگئی میں اسمانی بجلی گرنے سے ماں بیٹی سیلابی ریلے میں بہہ گئیں.ذرائع کے مطابق ماں کی لاش مل گئی۔سترہ سالا بیٹی کی تلاش جاری ہے۔جاں بحق خاتون کریم زادہ کی زوجہ تھی۔
تاحال لاپتہ جوان سال لڑکی کریم ذادہ کی بیٹی ہے۔
ذرائع کے مطابق اے سی ڈگر ٹی ایم او ڈگر ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ ہو گئیں۔علاوہ ازیں
بر گوکند شگئی میں آسمانی تندر گرنے سے عبدالکبیر کا مویشی خانہ تباہ ہو گیا۔جس کے نتیجے میں تین بھینسیں ہلاک ہو گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں