الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کے لیے وزیراعظم کے بڑے فیصلے

اسلام آباد:ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے بڑے فیصلے کر لیے، وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ترجیحی بنیادوں پر روزگار کے لیے ایسے لوگوں کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرے گی جو بے مزید پڑھیں

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کل سے انگلینڈ میں شروع ہوگی

لندن:ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کل سے انگلینڈ میں شروع ہوگی جس میں پاکستان چیمپئنز کی ٹیم کی قیادت محمد حفیظ کریں گے۔ پاکستان کے نامور اسٹارز شاہد آفریدی، وہاب ریاض، سمیت دیگر کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ پاکستان مزید پڑھیں

پشاور : سینیٹ الیکشن میں سینئر رہنماؤں کو ٹکٹ نہ ملنے پر کارکنوں کی وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی

پشاور:سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کے معاہدے کے خلاف پی ٹی آئی کے ناراض امیدواروں نے دست بردار ہونے سے انکار کردیا، مسئلہ حل نہ ہونے پر پی ٹی آئی کے کارکنوں ںے وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی مزید پڑھیں

لیاری میں چھتیں گرنے کا واقعہ؛ غیر قانونی تعمیرات کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج

کراچی:لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی 2 چھتیں گرنے کے واقعےکامقدمہ ڈپٹی ڈائریکٹرایس بی سی اے لیاری کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ، جس میں عمارت کی پانچویں منزل پرغیرقانونی تعمیرات کرانے والے یوسف نامی شخص مزید پڑھیں

کراچی؛ 4کڑور سے زائد مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء اور ٹرالر ضبط

کراچی:پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت موصولہ ایک خفیہ اطلاع پر ماڑی پور روڈ پر ایک کارروائی میں 4کروڑ 10لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء اور ٹرالر ضبط کر لیا گیا۔ ترجمان کسٹمز عرفان مزید پڑھیں

کبھی کبھی دو اچھے لوگ بھی ساتھ نہیں رہ سکتے، کرن خان کا طلاق سے متعلق انکشاف

معروف اداکارہ و میزبان کرن خان نے پہلی مرتبہ اپنی طلاق سے متعلق انکشاف کردیا۔ میزبانی کیلئے مشہور کرن خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں پہلی بار اپنی طلاق کے حوالے سے کھل کر بات مزید پڑھیں

زمینوں کے تنازعات؛ راولپنڈی میں فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 4 افراد قتل

راولپنڈی:زمینوں کے تنازعات اور دیگر مخالفت پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 بھائیوں سمیت 4 افراد قتل کردیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی کے تھانہ کہوٹہ کی حدود میں واقع بھون روڈ پر پیش آنے والے واقعے میں مزید پڑھیں

رجب بٹ پاکستان چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل، ویلاگنگ کو بھی خیرباد کہہ دیا

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ تنازع اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کے بعد پاکستان چھوڑ دیا ہے اور عارضی طور پر وی لاگنگ سے وقفے کا اعلان کیا ہے۔ رجب بٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخی سنگ میل عبور کرلیا، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے انڈیکس کی نئی بلندی کا ریکارڈ بنا لیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 1773 پوائنٹس کی زبردست تیزی کے ساتھ ہوا، جس مزید پڑھیں