Month: جولائی 2025

اس کیٹا گری میں 489 خبریں موجود ہیں

ملک گیر شٹرڈاؤن کی تیاریاں مکمل ہیں، ہڑتال ملتوی ہوگی نہ منسوخ؛ کراچی چیمبر

Post Views: 21 کراچی:صدر کراچی چیمبر جاوید بلوانی نے کہا ہے کہ ملک گیر شٹرڈاؤن کی تیاریاں مکمل ہیں، ہڑتال ملتوی ہوگی نہ منسوخ۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری جاوید بلوانی نے…

فیس بُک نے ایک کروڑ جعلی پروفائلز ڈیلیٹ کردیں

Post Views: 22 فیس بُک نے 2025 کے پہلے نصف میں ایک بڑی احتسابی کارروائی کے تحت تقریباً 1 کروڑ جعلی پروفائلز حذف کردی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جعلی پروفائلز معروف صارفین یا مواد تخلیق کرنے والوں کا…

اجرک والی نمبر پلیٹ؛ گورنر سندھ نے صوبائی حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

Post Views: 13 کراچی:گورنر سندھ نے صوبائی حکومت سے اجرک ڈیزائن والی نمبر پلیٹ بلامعاوضہ اور بطور تحفہ دینے کا مطالبہ کردیا۔ ایک صحافی کے ساتھ اجرک ڈیزائن والی نمبر پلیٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران…

علی عباس کا والد کی دوسری شادی کے بعد کی زندگی سے متعلق انکشاف

Post Views: 21 ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار علی عباس نے والد کی دوسری شادی کے بعد کی زندگی سے متعلق انکشاف کردیا۔ اداکار علی عباس نے حال ہی ایک پوڈکاسٹ میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کھل کر بات…

طبعی موت یا پھر قتل؟ عدالت نے حمیرا اصغر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ طلب کرلی

Post Views: 18 کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل و اداکارہ حمیرہ اصغر کی لاش ملنے کے واقعے سے متعلق مقدمے کے اندراج کی درخواست پر پوسٹ مارٹم رپورٹ طلب کرلی۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ…

دمشق میں اسرائیلی ڈرون حملہ، شامی فوجی ہیڈکوارٹر نشانہ، 2 شہری زخمی

Post Views: 28 دمشق: اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی ہیڈکوارٹر کے داخلی دروازے کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا، جس میں شامی میڈیا کے مطابق دو شہری زخمی ہوئے۔ اسرائیلی دفاعی افواج (IDF) نے تصدیق کی کہ…

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکسین تیار

Post Views: 42 پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے ریبیز کی ویکسین تیار کرلی گئی ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی نے مقامی طور پر حاصل کرنے والے ریبیز وائرسز سے “پیوڑفائیڈ، انیکٹیویٹیڈ، لیوفلائزڈ”…

ڈی آئی خان؛ فتنتہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکار شہید

Post Views: 17 ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں یادگاری چوکی کے قریب فتنتہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرکے شہید کرنے والے دہشت گردوں کی پولیس…

رجب بٹ ایک بار پھر بڑی مشکل میں پڑگئے

Post Views: 24 لاہور کی سیشن کورٹ میں مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق رجب بٹ کیخلاف درخواست شہری شہزادہ عدنان نے اپنے وکیل مدثر چوہدری کی وساطت سے…

ٹو بہ ٹیک سنگھ : شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانےوالے 2 نوجوان جاں بحق

Post Views: 45 ٹو بہ ٹیک سنگھ میں شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانے والے 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے رجانہ میں یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شرط لگا کر چوہے مارگولیاں کھانے…