اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں روکنےکےلیےجدید ٹیکنالوجی استعمال کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ذیشان حیدر کے مطابق ٹریفک پولیس ڈرون کیمروں کی مدد سے ٹریفک قوانین پرعمل درآمد یقینی بنائےگی مزید پڑھیں
