Month: اگست 2025
مذاکرات کی بھیک مانگنے کا وقت گزر گیا، بھارت سے برابری کی سطح پر بات ہوگی: چیئرمین پی سی بی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ اب بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کا وقت ختم ہو چکا ہے، جو بھی بات ہوگی برابری کی بنیاد پر ہوگی۔ لاہور میں بورڈ آف…
سیلاب متاثرین کی مدد قومی فریضہ ہے، امدادی سرگرمیاں تیز کی جائیں: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ افراد کی مدد قومی فریضہ ہے، اور امداد کے بعد بحالی کے کام فوراً شروع…
ہمیں دہشت گرد بنا کر پیش کیا جا رہا ہے” — شیر افضل مروت کا قومی اسمبلی میں دو ٹوک مؤقف
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رکن اسمبلی اور وکیل رہنما شیر افضل مروت نے ملک کی موجودہ سیاسی فضا پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ جو کچھ آج ہو رہا ہے، وہ…
دیپیکا پڈوکون کا ڈیجیٹل دھماکہ، 1.9 بلین ویوز کے ساتھ سوشل میڈیا پر چھا گئیں
بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے سوشل میڈیا پر ایک نیا عالمی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ فوٹوز اور ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دیپیکا کی ایک ریلز کو 1.9 بلین ویوز ملے ہیں،…
’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘ مہم سے 10 لاکھ سے زائد صارفین مستفید
پاکستان بھر میں بجلی کے صارفین کی شفافیت اور اطمینان کو فروغ دینے کے لئے شروع کی گئی ’’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘‘ مہم کو غیر معمولی پذیرائی ملی ہے اور اب تک 10 لاکھ سے زائد صارفین اس سہولت سے…
پی ٹی آئی دہشت گردوں کیساتھ ہے، نیشنل ایکشن پلان پر کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا، وزیر مملکت داخلہ
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ دہشت گروں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، نیشنل ایکشن پلان پر ہونے والی کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا۔ قومی…
سوشل میڈیا پر لوگ ہمارے بارے میں ایسا بھی لکھتے ہیں جو پڑھنا مشکل ہوتا ہے: طوبیٰ انوار
پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انوار نے ٹرول کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو تنبیہ کی ہے۔ ان دنوں اداکار آغا علی اور طوبیٰ انوار جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر کیے جانے والے ڈرامہ سیریل مہرہ میں دکھائی دے رہے ہیں اور دونوں…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بس کھائی میں جاگری، 2 اہلکار ہلاک
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بس کھائی میں گرنے سے 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ادھم پور کے علاقے بسنت گڑھ کے مقام پر پیش آیا جہاں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی…
وانا میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی
جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی ایس پی عمران اللہ نے بتایا کہ جنوبی وزیرستان کے مرکزی وانا رستم بازار…
علی رضا نے انمول بلوچ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
پاکستان شوبز کے اداکار علی رضا نے ساتھی اداکارہ انمول بلوچ سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں علی رضا سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ انڈسٹری میں ہی شادی کریں گے۔ جس پر…