راولپنڈی ؛ جانوروں کی آنتوں اور آلائشوں سےکوکنگ آئل بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،پانچ افراد گرفتار

راولپنڈی ؛راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال کےعلاقے میں جانوروں کی آنتوں اور آلائشوں کو پگھلا کر کوکنگ آئل بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،پانچ افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔اور فیکٹری کو سیل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ دھندہ پشاور سمیت خیبر پختون خواہ کے اکثر علاقوں میں ہو رہا ہے۔ اسی وجہ سے شہری بیماری کا باعث بن رہے ہیں اور ان سب کے ذمہ دار سرکاری محکموں کے حرام خور اہلکار ہے جو قصائیوں دودھ فروش گوشت اور دیگر سے اپنا حصہ وصول کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں