37

پاکستان9 مئی کیس: سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق سردارعبدالقیوم نیازی کے 9 مئی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے جس کے بعد پولیس نے آج گرفتار کیا۔

پولیس کے مطابق سردارعبدالقیوم نیازی سماہنی سے گرفتار کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں