وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب بھر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی .
ہسپتالوں کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی.
سانپ کاٹنے اور دیگر ایمرجنسی ادویات کو ہسپتالوں میں دستیاب رکھنے کی ہدایت کر دی۔
تمام ہسپتالوں میں عملہ کو 24 گھنٹے الرٹ رہنے کا حکم جاری کر دیا.
