Month: اگست 2025
زیلنسکی نے روسی صدر سے براہِ راست مذاکرات کی اپیل کردی، یومِ آزادی پر قیدیوں کا تبادلہ
کیف: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ براہِ راست ملاقات ہی امن قائم کرنے کا سب سے مؤثر طریقہ ہے۔ زیلنسکی نے یہ بیان یوکرین کے یومِ آزادی کی تقریب کے…
قصور، حضرت بابا بلھے شاہ کا 256 واں عرس اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پذیر
قصور:حضرت بابا بلھے شاہ کے 256 ویں عرس کی اختتامی تقریبات آج اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئیں۔ عرس کی اختتامی دعا رات 3 بجے پیر علی حیدر شاہ نے کرائی، جس میں ملک کی سلامتی، پاک افواج…
غزہ کے حق میں دنیا کا سب سے بڑا احتجاج، آسٹریلیا کی سڑکوں پر لاکھوں افراد امڈ آئے
غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف آسٹریلیا بھر میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ سڈنی، میلبرن، پرتھ، ایڈیلیڈ، کینبرا، ہوبارٹ اور برسبین سمیت 40 سے زائد شہروں میں بڑے مظاہرے کیے گئے جن میں 3 لاکھ سے…
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 64 فلسطینی شہید، شہادتوں کی مجموعی تعداد 62 ہزار 686 تک پہنچ گئی
غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں میں شدت آگئی ہے۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق صرف آج صبح سے اب تک مزید 64 فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں بچے اور امداد کے منتظر افراد بھی شامل…
ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے طوفانی بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق انتظامیہ نے تمام محکموں کو الرٹ…
بھارت نے پاکستان کو ممکنہ سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا
بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو ممکنہ سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت نے پاکستان سے رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر کے دریا میں پانی چھوڑنے سے…
مذاکرات کی بھیک مانگنے کا وقت گزر گیا، بھارت سے برابری کی سطح پر بات ہوگی: چیئرمین پی سی بی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ اب بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کا وقت ختم ہو چکا ہے، جو بھی بات ہوگی برابری کی بنیاد پر ہوگی۔ لاہور میں بورڈ آف…
سیلاب متاثرین کی مدد قومی فریضہ ہے، امدادی سرگرمیاں تیز کی جائیں: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ افراد کی مدد قومی فریضہ ہے، اور امداد کے بعد بحالی کے کام فوراً شروع…
ہمیں دہشت گرد بنا کر پیش کیا جا رہا ہے” — شیر افضل مروت کا قومی اسمبلی میں دو ٹوک مؤقف
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رکن اسمبلی اور وکیل رہنما شیر افضل مروت نے ملک کی موجودہ سیاسی فضا پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ جو کچھ آج ہو رہا ہے، وہ…
دیپیکا پڈوکون کا ڈیجیٹل دھماکہ، 1.9 بلین ویوز کے ساتھ سوشل میڈیا پر چھا گئیں
بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے سوشل میڈیا پر ایک نیا عالمی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ فوٹوز اور ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دیپیکا کی ایک ریلز کو 1.9 بلین ویوز ملے ہیں،…