Month: اگست 2025
مودی کی تعلیمی اسناد عام نہیں کی جاسکتیں، دہلی ہائی کورٹ کا فیصلہ
Post Views: 7 نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعلیمی اسناد کو عوامی سطح پر پیش کرنے سے روک دیا ہے .اور سنہ 2016 میں مرکزی انفارمیشن کمیشن (CIC) کے…
حکومت بلوچستان کا “بینک آف بلوچستان” کے قیام کا اعلان
Post Views: 12 کوئٹہ:حکومت بلوچستان نے “بینک آف بلوچستان” کے قیام کا اعلان کردیا۔ زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بینک کے قیام سے متعلق ابتدائی فزیبلٹی رپورٹ پیش کردی گئی۔…
کرپشن میں ملوث یوٹیلیٹی اسٹور کے 10 اہلکاروں کو سزا
Post Views: 16 کراچی:کرپشن میں ملوث یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کے 10 اہلکاروں کو سزا سنادی گئی۔ ایف آئی اے میرپور خاص نے کرپشن میں ملوث ملزمان کے خلاف سال 2024 میں مقدمہ درج کیا تھا، ملزمان پر یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن…
پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کی رپورٹ جاری؛ 406 ہلاکتیں ریکارڈ
Post Views: 3 پشاور:پی ڈی ایم اے نے 15 اگست سے اب تک ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث جانی و مالی نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں مختلف…
بھارت کی آبی جارحیت، دریائے ستلج اور راوی میں اونچے درجے کا سیلاب، ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ
Post Views: 5 پنجاب میں مون سون بارشوں کے آٹھویں اسپیل کے دوران دریائے ستلج اور دریائے راوی میں خطرناک حد تک پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے، گنڈا سنگھ والا کے مقام پر ستلج جبکہ جسڑ پر راوی میں…
وزیراعظم شہباز شریف کا قومی صنعتی پالیسی پر زور، صنعتوں کی ترقی کی نئی راہیں کھولنے کا اعلان
Post Views: 11 وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی صنعتی پالیسی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ صنعتی ترقی اور برآمدات پر مبنی معیشت کو فروغ دینا حکومت کی اولین…
معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو جہلم میں گرفتار کر لیا گیا
Post Views: 63 انجینئر محمد علی مرزا کو جہلم کے تھانہ سٹی پولیس نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے انہیں جہلم کی اکیڈمی سے گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…
وزیراعظم شہباز شریف سے یو اے ای کے سفیر حماد الزابی کی الوداعی ملاقات، پاک-یو اے ای تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
Post Views: 6 وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے الوداعی ملاقات کی، جس میں وزیراعظم نے سفیر کی پاکستان میں کامیاب مدت ملازمت پر مبارکباد پیش کی۔ شہباز شریف نے پاک اور…
ٹرمپ کا دعویٰ: پاکستان اور بھارت کی جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے، میں نے تجارت کی دھمکی دے کر جنگ روکی
Post Views: 7 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ ایٹمی جنگ کو روک کر عالمی سلامتی کو بچایا۔ ٹرمپ نے بتایا کہ اس…
سیلاب متاثرہ علاقوں میں سانپ کے کاٹنے کی ویکسین فراہم کرنے کا حکم، بروقت انخلا یقینی بنایا جائے: مریم نواز
Post Views: 7 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر متاثرہ علاقوں میں فوری اقدامات کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔ انہوں نے سانپ کے کاٹنے کی ویکسین فوری طور پر متاثرہ علاقوں…