Month: اگست 2025
ہنگو میں ایف سی پوسٹ پر فتنۃ الہندوستان کے حملے میں 3 اہلکار شہید، 17 زخمی
Post Views: 9 صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو طوڑہ وڑی میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کی پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں 3 اہلکار شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ایس پی آپریشنز اسد زبیر کے…
رانا ثنااللہ کےگھرپرحملے کاکیس:عمر ایوب،شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو10،10 سال قید کی سزا
Post Views: 5 انسداد دہشت گردی فیصل آباد نے 9 مئی کو رانا ثنا کے گھر پر حملے سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے شبلی فراز، عمر ایوب سمیت 59 ملزمان کو سزا سنا دی۔ فیصل آباد کی انسداد…
غزہ میں خون کی نہر بہہ گئی! اسرائیلی بمباری میں 51 فلسطینی شہید
Post Views: 15 غزہ: اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری نے غزہ اور اس کے گردونواح، خاص طور پر زیتون اور صابرہ علاقوں کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا ہے۔ عرب میڈیا اور فلسطینی شہری دفاع کے مطابق، 51…
بیٹنگ ایپ اسکینڈل میں ہلچل! ڈکی بھائی کا چونکا دینے والا اعترافِ جرم
Post Views: 28 ڈکی بھائی کا اعترافِ جرم: بیٹنگ ایپ کیس میں بڑا موڑ، اہلیہ عروب جتوئی بھی نامزد پاکستان کے مشہور یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی نے آخرکار بیٹنگ ایپ کیس میں اعترافِ جرم کر لیا۔ 16 اگست…
زیلنسکی نے روسی صدر سے براہِ راست مذاکرات کی اپیل کردی، یومِ آزادی پر قیدیوں کا تبادلہ
Post Views: 8 کیف: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ براہِ راست ملاقات ہی امن قائم کرنے کا سب سے مؤثر طریقہ ہے۔ زیلنسکی نے یہ بیان یوکرین کے یومِ آزادی…
قصور، حضرت بابا بلھے شاہ کا 256 واں عرس اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پذیر
Post Views: 4 قصور:حضرت بابا بلھے شاہ کے 256 ویں عرس کی اختتامی تقریبات آج اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئیں۔ عرس کی اختتامی دعا رات 3 بجے پیر علی حیدر شاہ نے کرائی، جس میں ملک کی…
غزہ کے حق میں دنیا کا سب سے بڑا احتجاج، آسٹریلیا کی سڑکوں پر لاکھوں افراد امڈ آئے
Post Views: 6 غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف آسٹریلیا بھر میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ سڈنی، میلبرن، پرتھ، ایڈیلیڈ، کینبرا، ہوبارٹ اور برسبین سمیت 40 سے زائد شہروں میں بڑے مظاہرے کیے گئے جن میں…
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 64 فلسطینی شہید، شہادتوں کی مجموعی تعداد 62 ہزار 686 تک پہنچ گئی
Post Views: 7 غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں میں شدت آگئی ہے۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق صرف آج صبح سے اب تک مزید 64 فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں بچے اور امداد کے منتظر…
ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
Post Views: 6 پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے طوفانی بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق انتظامیہ نے تمام…
بھارت نے پاکستان کو ممکنہ سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا
Post Views: 10 بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو ممکنہ سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت نے پاکستان سے رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر کے دریا میں…