Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 308 خبریں موجود ہیں

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

Post Views: 4 امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔ امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ بھارت امریکا تجارتی کشیدگی کے تناظر میں صدر ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کیا۔ امریکی صدر ٹرمپ کے…

پشاور: فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق

Post Views: 6 پشاور: فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ تھانہ رحمان بابا کی حدود جاوید آباد گھڑی قمردین میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق…

پنجاب میں سیلاب سے 30 افراد جاں بحق، 15 لاکھ متاثر، چار لاکھ لوگ بے گھر

Post Views: 5 لاہور: پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، 15 لاکھ 16 ہزار 603 لوگ متاثر ہوئے جبکہ متاثرہ علاقوں سے 4 لاکھ 81 ہزار سے زائد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا…

ایشیاکپ; میچز کے اوقات کار تبدیل , نیا شیڈول جاری

Post Views: 7 ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی ) نے ایشیاکپ 2025 کے میچز کے اوقات کار میں تبدیلی کردی ۔ نئے اوقات کار کے مطابق ایشیاکپ کے میچز یو اے ای کے وقت کے مطابق شام 6:30…

وزیراعظم چین کے دورے پر تیانجن شہر پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

Post Views: 3 وزیراعظم شہباز شریف چین کے سرکاری دورے پر چینی شہر تیانجن پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد کے نور خان ائیر بیس سے خصوصی طیارے کے ذریعے چین کے دورے پر روانہ ہوئے۔ چینی شہر تیانجن…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Post Views: 6 کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کا…

سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر پنجاب کے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم مؤخر کر دی گئی

Post Views: 4 سیلابی صورتحال کے پیشِ نظرپنجاب کے9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم مؤخر کر دی گئی۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر ( این ای او سی) کے مطابق لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان، مظفرگڑھ اور بہاولپورمیں انسداد…

امریکا کے ساحل پرنارنجی رنگ کی نایاب شارک دریافت

Post Views: 10 امریکا کے ساحل پر نارنجی رنگ کی نایاب شارک مچھلی دریافت کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ مچھلی وسطی امریکا کے ملک کوسٹا ریکا کے ساحل پر دیکھی گئی ہے ۔ رپورٹس میں بتایا…

ڈکی بھائی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

Post Views: 6 معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ رپورٹ کے مطابق ڈکی بھائی نے سیشن کورٹ لاہور میں اپنے وکیل چوہدری عثمان علی کی وساطت…

فیلڈ مارشل کی سکھ کمیونٹی کو اُنکی تمام عبادت گاہوں کی جلد مکمل بحالی کی یقین دہانی

Post Views: 7 اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں سیالکوٹ، شکر گڑھ ،نارووال اور کرتار پورکا دورہ کیا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سکھ کمیونٹی سے خطاب میں اُنکی تمام عبادت گاہوں…