Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 308 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی

Post Views: 2 لاہور:پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق سیلاب سے 15 لاکھ 16 ہزار 603 لوگ متاثر ہوئے ہیں، متاثرہ علاقوں سے 4 لاکھ 81 ہزار سے…

صدر مملکت نے پاکستان لینڈپورٹ اتھارٹی بل 2025ء کی منظوری دیدی

Post Views: 6 اسلام آباد:صدر مملکت نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025ء کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025ء کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری ایکس…

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن دن رات جاری

Post Views: 15 اسلام آباد:سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن دن رات جاری ہے۔ جھنگ، فیصل آباد، چنیوٹ، قصور، اوکاڑہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت دیگر شہروں میں پاک فوج کے دستے متاثرین سیلاب کو…

پختونخوا؛ پولیس وین پر حملہ اور آبادی پر مارٹر گولہ لگنے سے اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

Post Views: 3 پختونخوا کے دو مختلف اضلاع میں دہشت گردوں کے پولیس وین پر حملے اور آبادی پر مارٹر گولہ پھینکنے کے نتیجے میں ایک اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق کوہاٹ کے تحصیل لاچی…

سابق شوہر کیساتھ بیٹی کی پرورش کیلئے انا قربان کرنا پڑی، سائرہ یوسف

Post Views: 3 معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق شوہر شہروز سبزواری کے ساتھ بیٹی نوریح کی پرورش کے دوران انہیں اپنی انا کو قربان کرنا پڑا۔ یہ بات انہوں نے حال ہی…

وزیراعظم چین کے دورے پر روانہ، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

Post Views: 6 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف چین سرکاری دورے پر چین کے لیے روانہ ہو گئے جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے علاوہ چینی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ وزیراعظم…

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ تیز، گنڈا سنگھ والا پر اونچے درجے کا سیلاب، ملحقہ دیہات خالی

Post Views: 4 ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہونے سے ندی نالے بپھر گئے جبکہ نشیبی علاقوں اور آبادیوں میں پانی داخل سیلاب متاثرین کی مشکلات مزید بڑھ گئیں۔ دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کےمقام پر…

کراچی میں ”پاکستان آئیڈل“ کے آڈیشن اتوار کو آرٹس کونسل میں ہوں گے

Post Views: 11 پاکستان کے سب سے بڑے میوزک مقابلے ”پاکستان آئیڈل“کے آڈیشنز 31 اگست کو کراچی کے آرٹس کونسل میں سجنے جا رہے ہیں۔ میوزک کے دیوانوں کیلئے آڈیشنز کا سلسلہ سکھر سے شروع ہوا اور ملتان، لاہور اور…

دریائے سندھ میں بھی شدید سیلاب کا خطرہ ، این ڈی ایم اے نے خبردار کر دیا

Post Views: 5 اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے دریائے سندھ میں بھی شدید سیلاب سے خبردار کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق تینوں مشرقی دریاؤں میں موجود شدید سیلابی صورتحال کے باعث…

چارسدہ: ڈی آر سی سٹی کا تاریخی دن، انصاف کی فراہمی میں ریکارڈ قائم

Post Views: 10 چارسدہ: ڈی آر سی سٹی کا تاریخی دن، انصاف کی فراہمی میں ریکارڈ قائم کر دیا۔ ڈی آر سی سٹی چارسدہ نے ایک ہی دن میں انصاف کی فراہمی کا نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ ڈی آر…