سامعہ کے ساتھ پرانا تعلق تھا، لڑائی ہونے پر آئی فون اور ڈائمنڈ رنگ واپس مانگا تو اغوا کا الزام لگا دیا.تفصیلات کے مطابق حسن زاہد گاڑیوں کا کاروبار کرتا ہے۔ اس نے ٹک ٹاکر سمیعہ حجاب کو لاکھوں روپے کی رقم ٹرانسفر کرنے کے شواہد کے ساتھ دعوی کیا ہے کہ لڑکی کا اسکے ساتھ پرانا تعلق تھا.لڑائی ہونے پر اس نے آئی فون اور ڈائمنڈ رنگ واپس مانگا تو لڑکی نے اغوا کا الزام لگا دیا۔
