0

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا اعلان

پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا اعلان کردیا۔
پی سی بی کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

سیریز 11 سے 15 نومبر تک کھیلی جائے گی، سری لنکا 2019 کے بعد پہلی بار پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں