0

پشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 9۔4 محسوس کی گئی، زلزلہ 3 بجکر 50 منٹ پر آیا۔

پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں