0

تھانہ ڈیفنس میں پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والا ملزم تھانے کا سابقہ انٹیلی جنس اہلکار نکلا

دن میں پولیس کی نوکری رات میں ڈکیتیاں,ڈسٹرکٹ ساؤتھ تھانہ ڈیفنس میں پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والا ملزم سہیل ڈیفنس تھانے کا سابقہ انٹیلی جنس کا اہلکار نکلا۔
اہلکار حوالداری کے کورس کے لیے سعید آباد ٹریننگ سینٹر میں ٹریننگ پر تھا۔ٹریننگ سے نائٹ پاس لے کر تھانہ ڈیفنس کی حدود میں وارداتیں کرتا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں