0

خیبر پختونخوا کے 2 وزرا نے استعفا دے دیا

پشاور:خیبر پختونخوا کے 2 وزرا نے عہدوں سے استعفا دے دیا۔

ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر عاقب اللہ اور صوبائی وزیر فیصل ترکئی نے اپنے عہدوں سے استعفا دے دیا ہے۔ دونوں وزرا نے اپنے استعفے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو ارسال کردیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں